تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی حرام چیزوں کو بھاری سمجھ کر چھوڑ دینا یا اللہ نے جن چیزوں کو محترم قرار دیا ہے ان کا ادب و تعظیم قائم رکھنا بڑی خوبی اور نیکی کی بات ہے جس کا انجام نہایت اچھا ہو گا۔ محترم چیزوں میں قربانی کا جانور ، بیت اللہ صفا مروہ ، منٰی ، عرفات ، مسجدیں ، قرآن ، بلکہ تمام احکام الہٰیہ آ جاتے ہیں۔ خصوصیت سے یہاں مسجد حرام اور ہدی کے جانور کی تعظیم پر زور دینا ہے کہ خدائے واحد کے پرستاروں کو وہاں آنے سے نہ روکیں نہ قربانی کے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں