مواد پر جائیں
Quran Maqasid

حَصِيد

قرآن میں حصيد

معنی: کٹی ہوئی

حصيد قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
ح ص د

حَصِيد

اسم · 4 بار

معنی: کٹی ہوئی · دوسرے تراجم: اور کچھ کٹ چکی ہیں۔ اجڑ چکی ہیں, کٹنے والی کھیتی کا

قرآن میں صورتیں

  • حَصِيدًا ×2
  • وَحَصِيدٌ ×1
  • ٱلْحَصِيدِ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

أصل الحصد قطع الزرع، وزمن الحصاد والحصاد، كقولك: زمن الجداد والجداد، وقال تعالى: وآتوا حقه يوم حصاده [الأنعام/ 141] ، فهو الحصاد المحمود في إبانه، وقوله عز وجل: حتى إذا أخذت الأرض زخرفها وازينت وظن أهلها أنهم قادرون عليها أتاها أمرنا ليلا أو نهارا فجعلناها حصيدا كأن لم تغن بالأمس

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وحب الحصيد﴾ [ق: 9] أي: حب الزرع الحصيد. والحصيد بمعنى المحصود، والمراد ما يقتات به كالحنطة والشعير والعدس والذرة. وأصل الحصد القطع للزرع، ومنه استعير في الاستئصال والإهلاك؛ يقال حصدهم السيف، وحصدهم الموت.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ح ص د پر مکمل اندراجات

حصيد والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    دنیا کی زندگی کی مثال مینھہ کی سی ہے کہ ہم نے اس کو آسمان سے برسایا۔ پھر اس کے ساتھ سبزہ جسے آدمی اور جانور کھاتے ہیں مل کر نکلا یہاں تک کہ زمین سبزے سے خوشنما اور آراستہ ہوگئی اور زمین والوں نے خیال کیا کہ وہ اس پر پوری دسترس رکھتے ہیں ناگہاں رات کو یا دن کو ہمارا حکم (عذاب) آپہنچا تو ہم نے اس کو کاٹ (کر ایسا کر) ڈالا کہ گویا کل وہاں کچھ تھا ہی نہیں۔ جو لوگ غور کرنے والے ہیں۔ ان کے لیے ہم (اپنی قدرت کی) نشانیاں اسی طرح کھول کھول کر بیان کرتے ہیں

    سورہ یونس، آیت 10:24
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ (پرانی) بستیوں کے تھوڑے سے حالات ہیں جو ہم تم سے بیان کرتے ہیں۔ ان میں سے بعض تو باقی ہیں اور بعض کا تہس نہس ہوگیا

    سورہ ہود، آیت 11:100
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو وہ ہمیشہ اسی طرح پکارتے رہے یہاں تک کہ ہم نے ان کو (کھیتی کی طرح) کاٹ کر (اور آگ کی طرح) بجھا کر ڈھیر کردیا

    سورہ انبیاء، آیت 21:15
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور آسمان سے برکت والا پانی اُتارا اور اس سے باغ وبستان اُگائے اور کھیتی کا اناج

    سورہ ق، آیت 50:9