خابَ
فعل · 4 بارمعنی: نامراد ہوا · دوسرے تراجم: ناکام ہوا
قرآن میں صورتیں
- خَابَ ×3
- وَخَابَ ×1
خابَ
معنی: نامراد ہوا
خاب قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: نامراد ہوا · دوسرے تراجم: ناکام ہوا
الخيبة: فوت الطلب، قال: وخاب كل جبار عنيد
قوله تعالى: ﴿وخاب كل جبار﴾ [إبراهيم: 15]. الخيبة: فوت الطلب وعدم الظفر بالبغية. قوله: ﴿فينقلبوا خائبين﴾ [آل عمران: 127] أي لم يدركوا ما طلبوا.
4 میں سے آیات 1–4
اور پیغمبروں نے (خدا سے اپنی) فتح چاہی تو ہر سرکش ضدی نامراد رہ گیا
سورہ ابراہیم، آیت 14:15موسیٰ نے ان (جادوگروں) سے کہا کہ ہائے تمہاری کمبختی۔ خدا پر جھوٹ افتراء نہ کرو کہ وہ تمہیں عذاب سے فنا کردے گا اور جس نے افتراء کیا وہ نامراد رہا
سورہ طٰہٰ، آیت 20:61اور اس زندہ و قائم کے رو برو منہ نیچے ہوجائیں گے۔ اور جس نے ظلم کا بوجھ اٹھایا وہ نامراد رہا
سورہ طٰہٰ، آیت 20:111اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا
سورہ شمس، آیت 91:10