تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی پیغمبروں نے خدا سے مدد مانگی اور فیصلہ چاہا۔ چنانچہ نوحؑ نے کہا تھا فَافۡتَحۡ بَیۡنِیۡ وَ بَیۡنَہُمۡ فَتۡحًا وَّ نَجِّنِیۡ (الشعراء۔۱۱۸) الخ لوطؑ نے کہا رَبِّ نَجِّنِیۡ وَ اَہۡلِیۡ مِمَّا یَعۡمَلُوۡنَ (الشعراء۔۱۶۹) شعیبؑ نے عرض کیا رَبَّنَا افۡتَحۡ بَیۡنَنَا وَ بَیۡنَ قَوۡمِنَا بِالۡحَقِّ (اعراف۔۸۹) موسٰیؑ نے دعا کی رَبَّنَاۤ اِنَّکَ اٰتَیۡتَ فِرۡعَوۡنَ وَ مَلَاَہٗ (یونس۔۸۸) الخ اور کفار نے بھی جب دیکھا کہ اتنی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں