مواد پر جائیں
Quran Maqasid

خَبال

قرآن میں خبال

معنی: کسی خرابی کی۔ فساد میں

خبال قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
خ ب ل

خَبال

اسم · 2 بار

معنی: کسی خرابی کی۔ فساد میں · دوسرے تراجم: فساد میں

قرآن میں صورتیں

  • خَبَالًا ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الخبال الفساد الذي يلحق الحيوان فيورثه اضطرابا، كالجنون والمرض المؤثر في العقل والفكر، ويقال: خبل وخبل وخبال، ويقال:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿لا يألونكم خبالا﴾ [آل عمران: 118]. الخيال: الفساد الذي يلحق الإنسان فيورثه اضطرابا يشبه الجنون، وهو أيضا المرض المؤثر في الفكر والعقل.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ خ ب ل پر مکمل اندراجات

خبال والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! کسی غیر (مذہب کے آدمی) کو اپنا رازداں نہ بنانا یہ لوگ تمہاری خرابی اور (فتنہ انگیزی کرنے) میں کسی طرح کی کوتاہی نہیں کرتے اور چاہتے ہیں کہ (جس طرح ہو) تمہیں تکلیف پہنچے ان کی زبانوں سے تو دشمنی ظاہر ہوہی چکی ہے اور جو (کینے) ان کے سینوں میں مخفی ہیں وہ کہیں زیادہ ہیں اگر تم عقل رکھتے ہو تو ہم نے تم کو اپنی آیتیں کھول کھول کر سنا دی ہیں

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:118
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اگر وہ تم میں (شامل ہوکر) نکل بھی کھڑے ہوتے تو تمہارے حق میں شرارت کرتے اور تم میں فساد ڈلوانے کی غرض سے دوڑے دوڑے پھرتے اور تم میں ان کے جاسوس بھی ہیں اور خدا ظالموں کو خوب جانتا ہے

    سورہ توبہ، آیت 9:47