خَبَتْ
فعل · 1 بارمعنی: آہستہ ہونے لگے گی
قرآن میں صورتیں
- خَبَتْ ×1
خَبَتْ
معنی: آہستہ ہونے لگے گی
خبت قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: آہستہ ہونے لگے گی
خبت النار تخبو: سكن لهبها، وصار عليها خباء من رماد، أي غشاء، وأصل الخباء الغطاء الذي يتغطى به، وقيل لغشاء السنبلة خباء، قال عز وجل: كلما خبت زدناهم سعيرا [الإسراء/ 97] .
قوله تعالى: ﴿كلما خبت﴾ [الإسراء: 97] سكن لهيبها. يقال: خبت النار أي أنطفأ لهيبها وسكن حرها كأنما تصور عليها خباء يسترها من رماد ويغشيها. ومراد الآية أن عذابهم لا ينقطع ولا يخفف، وإن تصور في نارهم خبو زيدت سعيرا وإيقادا لقوله في موضع أخر ﴿لا يفتر عنهم﴾ [الزخرف: 75]: لا يخفف عنهم. وإذا سكن لهب النار وهي حية قيل: خبت…
1 میں سے آیات 1–1
اور جس شخص کو خدا ہدایت دے وہی ہدایت یاب ہے۔ اور جن کو گمراہ کرے تو تم خدا کے سوا اُن کے رفیق نہیں پاؤ گے۔ اور ہم اُن کو قیامت کے دن اوندھے منہ اندھے گونگے اور بہرے (بنا کر) اٹھائیں گے۔ اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے۔ جب (اس کی آگ) بجھنے کو ہوگی تو ہم ان کو (عذاب دینے کے لئے) اور بھڑکا دیں گے
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:97