مواد پر جائیں
Quran Maqasid

خَطْب

قرآن میں خطب

معنی: معاملہ ہے تمہارا

خطب قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
5
مادّہ
خ ط ب

خَطْب

اسم · 5 بار

معنی: معاملہ ہے تمہارا · دوسرے تراجم: تیرا ماجرا, معاملہ ہے تم دونوں کا, قصہ ہے تمہارا

قرآن میں صورتیں

  • خَطْبُكُمْ ×2
  • خَطْبُكُنَّ ×1
  • خَطْبُكَ ×1
  • خَطْبُكُمَا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الخطب والمخاطبة والتخاطب: المراجعة في الكلام، ومنه: الخطبة والخطبة لكن الخطبة تختص بالموعظة، والخطبة بطلب المرأة قال تعالى: ولا جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء [البقرة/ 235] ، وأصل الخطبة: الحالة التي عليها الإنسان إذا خطب نحو الجلسة والقعدة، ويقال من الخطبة: خاطب وخطيب، ومن الخطبة خاطب لا غير، والفعل منهما…

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وفصل الخطاب﴾ [ص:20] أي ما ينفصل به الأمر بين المتخاطبين في الخصام ونحوه، لأن كلا من الخصمين يخاطب خصمه بما ينفعه. وأصل ذلك من الخطب. والخطب: الأمر العظيم الذي يحتاج فيه إلى تخاطب. ثم عبر به عن الأمر والشأن فيقال: ما خطبه؟ قال تعالى: ﴿ما خطبكن﴾ [يوسف:51]، وأصله مصدر يقال: خطب وخطاب وتخاطب ومخاطبة أي مراجعة…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ خ ط ب پر مکمل اندراجات

خطب والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    بادشاہ نے عورتوں سے پوچھا کہ بھلا اس وقت کیا ہوا تھا جب تم نے یوسف کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا۔ سب بول اٹھیں کہ حاش َللهِ ہم نے اس میں کوئی برائی معلوم نہیں کی۔ عزیز کی عورت نے کہا اب سچی بات تو ظاہر ہو ہی گئی ہے۔ (اصل یہ ہے کہ) میں نے اس کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا تھا اور بےشک وہ سچا ہے

    سورہ یوسف، آیت 12:51
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر کہنے لگے کہ فرشتو! تمہیں (اور) کیا کام ہے

    سورہ حجر، آیت 15:57
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر (سامری سے) کہنے لگے کہ سامری تیرا کیا حال ہے؟

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:95
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب مدین کے پانی (کے مقام) پر پہنچے تو دیکھا کہ وہاں لوگ جمع ہو رہے (اور اپنے چارپایوں کو) پانی پلا رہے ہیں اور ان کے ایک طرف دو عورتیں (اپنی بکریوں کو) روکے کھڑی ہیں۔ موسٰی نے (اُن سے) کہا تمہارا کیا کام ہے۔ وہ بولیں کہ جب تک چرواہے (اپنے چارپایوں کو) لے نہ جائیں ہم پانی نہیں پلا سکتے اور ہمارے والد بڑی عمر کے بوڑھے ہیں

    سورہ قصص، آیت 28:23
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ابراہیمؑ نے کہا کہ فرشتو! تمہارا مدعا کیا ہے؟

    سورہ ذاریات، آیت 51:31