خِطاب
اسم · 3 بارمعنی: بات/ خطاب · دوسرے تراجم: کلام/ گفتگو میں, بات کرنے کے
قرآن میں صورتیں
- ٱلْخِطَابِ ×2
- خِطَابًا ×1
خِطاب
معنی: بات/ خطاب
خطاب قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بات/ خطاب · دوسرے تراجم: کلام/ گفتگو میں, بات کرنے کے
الخطب والمخاطبة والتخاطب: المراجعة في الكلام، ومنه: الخطبة والخطبة لكن الخطبة تختص بالموعظة، والخطبة بطلب المرأة قال تعالى: ولا جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء [البقرة/ 235] ، وأصل الخطبة: الحالة التي عليها الإنسان إذا خطب نحو الجلسة والقعدة، ويقال من الخطبة: خاطب وخطيب، ومن الخطبة خاطب لا غير، والفعل منهما…
قوله تعالى: ﴿وفصل الخطاب﴾ [ص:20] أي ما ينفصل به الأمر بين المتخاطبين في الخصام ونحوه، لأن كلا من الخصمين يخاطب خصمه بما ينفعه. وأصل ذلك من الخطب. والخطب: الأمر العظيم الذي يحتاج فيه إلى تخاطب. ثم عبر به عن الأمر والشأن فيقال: ما خطبه؟ قال تعالى: ﴿ما خطبكن﴾ [يوسف:51]، وأصله مصدر يقال: خطب وخطاب وتخاطب ومخاطبة أي مراجعة…
3 میں سے آیات 1–3
اور ہم نے ان کی بادشاہی کو مستحکم کیا اور ان کو حکمت عطا کی اور (خصومت کی) بات کا فیصلہ (سکھایا)
سورہ ص، آیت 38:20(کیفیت یہ ہے کہ) یہ میرا بھائی ہے اس کے (ہاں) ننانوے دنبیاں ہیں اور میرے (پاس) ایک دُنبی ہے۔ یہ کہتا ہے کہ یہ بھی میرے حوالے کردے اور گفتگو میں مجھ پر زبردستی کرتا ہے
سورہ ص، آیت 38:23وہ جو آسمانوں اور زمین اور جو ان دونوں میں ہے سب کا مالک ہے بڑا مہربان کسی کو اس سے بات کرنے کا یارا نہیں ہوگا
سورہ نبا، آیت 78:37