خَلُّ
فعل · 1 بارمعنی: تو چھوڑ دو
قرآن میں صورتیں
- فَخَلُّوا۟ ×1
خَلُّ
معنی: تو چھوڑ دو
خل قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تو چھوڑ دو
قوله تعالى: ﴿وإذا خلوا إلى شياطينهم﴾ [البقرة: 14] أي انفردوا معهم. وإنما عدي بإلى لأنه ضمن بمعنى انتهى، كأنه قيل: انتهوا إليهم في خلاء. وقال بعضهم: إلى بمعنى مع كقوله تعالى: ﴿إلى أموالكم﴾ [النساء: 2]. وقيل: يقال: خلوت به أي انفردت أو استهزأت. فلما كان في اليابس أتي بإلى. وقال الهروي: خلوت به وإليه ومعه بمعنى.
الخاء واللام والحرف المعتل أصل واحد يدل على تعري الشيء من الشيء. يقال هو خلو من كذا، إذا كان عروا منه. وخلت الدار وغيرها تخلو. والخلي: الخالي من الغم. وامرأة خلية: كناية عن الطلاق، لأنها إذا طلقت فقد خلت عن بعلها. ويقال خلا لي الشيء وأخلى. قال:
1 میں سے آیات 1–1
جب عزت کے مہینے گزر جائیں تو مشرکوں کو جہاں پاؤ قتل کر دو اور پکڑلو اور گھیرلو اور ہر گھات کی جگہ ان کی تاک میں بیٹھے رہو۔ پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور نماز پڑھنے اور زکوٰة دینے لگیں تو ان کی راہ چھوڑ دو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے
سورہ توبہ، آیت 9:5