مواد پر جائیں
Quran Maqasid

آیتِ سیف (تلوار کی آیت)

سورہ توبہ، آیت 5

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاذا انسلخ الاشهر الحرم فاقتلوا المشركين حيث وجدتموهم وخذوهم واحصروهم واقعدوا لهم كل مرصد فان تابوا واقاموا الصلاة واتوا الزكاة فخلوا سبيلهم ان الله غفور رحيم

جب عزت کے مہینے گزر جائیں تو مشرکوں کو جہاں پاؤ قتل کر دو اور پکڑلو اور گھیرلو اور ہر گھات کی جگہ ان کی تاک میں بیٹھے رہو۔ پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور نماز پڑھنے اور زکوٰة دینے لگیں تو ان کی راہ چھوڑ دو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 5
  • پارہ 10
  • صفحہ 187

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

استثناء سے فارغ ہو کر پھر مستثنیٰ منہ کا حکم بیان فرماتے ہیں ۔ یعنی ان عہد شکنی کرنے والوں سے اگرچہ اب کوئی معاہدہ باقی نہ رہا اور اس لئے علی الفور جنگ کی جا سکتی ہے تاہم "اشہر حرم" کی رعایت مانع ہے کہ فورًا ان پر حملہ کیا جائے خواہ اس لئے کہ اس وقت تک اشہر حرم میں ابتداًء قتال کرنا ممنوع ہو گا یا مصلحۃً کہ تھوڑی سے بات کے لئے عام لوگوں میں کیوں تشویش پیدا کی جائے کیونکہ ان مہینوں میں قتال کی حرمت ان کے یہاں معروف و…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِذَاپھر جبfa-idhā
  2. ٱنسَلَخَگزر جائیںinsalakha
  3. ٱلْأَشْهُرُمہینےl-ashhuru
  4. ٱلْحُرُمُحرامl-ḥurumu
  5. فَٱقْتُلُوا۟تو قتل کروfa-uq'tulū
  6. ٱلْمُشْرِكِينَمشرکوں کوl-mush'rikīna
  7. حَيْثُجہاں کہیںḥaythu
  8. وَجَدتُّمُوهُمْپاؤ تم ان کوwajadttumūhum
  9. وَخُذُوهُمْاور پکڑو ان کوwakhudhūhum
  10. وَٱحْصُرُوهُمْاور گھیرو ان کوwa-uḥ'ṣurūhum
  11. وَٱقْعُدُوا۟اور بیٹھ جاؤwa-uq'ʿudū
  12. لَهُمْان کے لیےlahum
  13. كُلَّہرkulla
  14. مَرْصَدٍۢ ۚگھات پرmarṣadin
  15. فَإِنپھر اگرfa-in
  16. تَابُوا۟وہ توبہ کرلیںtābū
  17. وَأَقَامُوا۟اور قائم کریںwa-aqāmū
  18. ٱلصَّلَوٰةَنمازl-ṣalata
  19. وَءَاتَوُا۟اور ادا کریںwaātawū
  20. ٱلزَّكَوٰةَزکوۃl-zakata
  21. فَخَلُّوا۟تو چھوڑ دوfakhallū
  22. سَبِيلَهُمْ ۚان کا راستہsabīlahum
  23. إِنَّبیشکinna
  24. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  25. غَفُورٌۭبخشنے والاghafūrun
  26. رَّحِيمٌۭمہربان ہےraḥīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں