خَلِيل
اسم · 4 بارمعنی: دوست
قرآن میں صورتیں
- خَلِيلًا ×3
- ٱلْأَخِلَّآءُ ×1
خَلِيل
معنی: دوست
خليل قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: دوست
الخلل: فرجة بين الشيئين، وجمعه خلال، كخلل الدار، والسحاب، والرماد وغيرها، قال تعالى في صفة السحاب: فترى الودق يخرج من خلاله [النور/ 43] ، فجاسوا خلال الديار [الإسراء/ 5] ، قال الشاعر:143-أرى خلل الرماد وميض جمر
قوله تعالى: ﴿خلال الديار﴾ [الإسراء: 5] خلال الديار أي وسطها. والخلال: جمع واحد خلل نحو جبل جبال، وجمل جمال. والخلل: الفرجة بين الشيئين. قال الشاعر: [من الوافر]
4 میں سے آیات 1–4
اور اس شخص سے کس کا دین اچھا ہوسکتا ہے جس نے حکم خدا کو قبول کیا اور وہ نیکوکار بھی ہے۔ اور ابراہیم کے دین کا پیرو ہے جو یکسوں (مسلمان) تھے اور خدا نے ابراہیم کو اپنا دوست بنایا تھا
سورہ نساء، آیت 4:125اور اے پیغمبر جو وحی ہم نے تمہاری طرف بھیجی ہے قریب تھا کہ یہ (کافر) لوگ تم کو اس سے بچلا دیں تاکہ تم اس کے سوا اور باتیں ہماری نسبت بنالو۔ اور اس وقت وہ تم کو دوست بنا لیتے
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:73ہائے شامت کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا
سورہ فرقان، آیت 25:28(جو آپس میں) دوست (ہیں) اس روز ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے۔ مگر پرہیزگار (کہ باہم دوست ہی رہیں گے)
سورہ زخرف، آیت 43:67