خَمْسِين
اسم · 2 بارمعنی: پچاس
قرآن میں صورتیں
- خَمْسِينَ ×2
خَمْسِين
معنی: پچاس
خمسين قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: پچاس
أصل الخمس في العدد، قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿ويقولون خمسة سادسهم كلبهم﴾ [الكهف: 22] الخمسة: عدد معروف والخميس: خامس الأسبوع، واسمه في قديم اللغة مؤنس. والخميس: الجيش. قالت أهل خيبر: "محمد والخميس"، سمي بذلك لأنه يخمس الغنائم. وقال الأزهري: سمي بذلك لأنه مقسوم على خمسة: المقدمة، والساقة، والميمنة، والميسرة، والقلب. وفي حديث معاذ: "أمرني بخميس أو لبيس…
2 میں سے آیات 1–2
اور ہم نے نوحؑ کو اُن کی قوم کی طرف بھیجا تو وہ ان میں پچاس برس کم ہزار برس رہے پھر اُن کو طوفان (کے عذاب) نے آپکڑا۔ اور وہ ظالم تھے
سورہ عنکبوت، آیت 29:14جس کی طرف روح (الامین) اور فرشتے پڑھتے ہیں (اور) اس روز (نازل ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار برس کا ہوگا
سورہ معارج، آیت 70:4