داخِر
اسم · 4 بارمعنی: عاجزی کرنے والے ہیں · دوسرے تراجم: ذلیل ہوکر, ذلیل و خوار ہونے والے ہو, ذلیل و خوار ہوکر
قرآن میں صورتیں
- دَٰخِرُونَ ×2
- دَٰخِرِينَ ×1
- دَاخِرِينَ ×1
داخِر
معنی: عاجزی کرنے والے ہیں
داخر قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: عاجزی کرنے والے ہیں · دوسرے تراجم: ذلیل ہوکر, ذلیل و خوار ہونے والے ہو, ذلیل و خوار ہوکر
قال تعالى: وهم داخرون
الدال والخاء والراء أصل يدل على الذل. يقال دخر الرجل، وهو داخر، إذا ذل. وأدخره غيره: أذله. فأما الدخدار فالثوب الكريم يصان. قال:
4 میں سے آیات 1–4
کیا ان لوگوں نے خدا کی مخلوقات میں سے ایسی چیزیں نہیں دیکھیں جن کے سائے دائیں سے (بائیں کو) اور بائیں سے (دائیں کو) لوٹتے رہتے ہیں (یعنی) خدا کے آگے عاجز ہو کر سجدے میں پڑے رہتے ہیں
سورہ نحل، آیت 16:48اور جس روز صور پھونکا جائے گا تو جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں سب گھبرا اُٹھیں گے مگر وہ جسے خدا چاہے اور سب اس کے پاس عاجز ہو کر چلے آئیں گے
سورہ نمل، آیت 27:87کہہ دو کہ ہاں اور تم ذلیل ہوگے
سورہ صافات، آیت 37:18اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری (دعا) قبول کروں گا۔ جو لوگ میری عبادت سے ازراہ تکبر کنیاتے ہیں۔ عنقریب جہنم میں ذلیل ہو کر داخل ہوں گے
سورہ مومن، آیت 40:60