مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نمل، آیت 87

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويوم ينفخ في الصور ففزع من في السماوات ومن في الارض الا من شاء الله وكل اتوه داخرين

اور جس روز صور پھونکا جائے گا تو جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں سب گھبرا اُٹھیں گے مگر وہ جسے خدا چاہے اور سب اس کے پاس عاجز ہو کر چلے آئیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 93 میں سے آیت 87
  • پارہ 20
  • صفحہ 384

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

صور پھونکنے والا فرشتہ اسرافیل ہے جو حکم الہٰی کے انتظار میں صور لئے تیار کھڑا ہے۔ بعض روایات میں ہے کہ اِلَّا مَنۡ شَآءَ اللّٰہُ جبریل، میکائیل، اسرافیل اور ملک الموت ہیں۔ اور بعض نے شہداء کو اسکا مصداق قرار دیا ہے۔ واللہ اعلم۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں"ایک بار صور پھنکے گا جس سے خلق مر جائے گی۔ دوسرا پھنکے گا تو جی اٹھیں گے اس کے بعد پھنکے گا تو گھبرا جائیں گے، پھر پھنکے گا تو بیہوش ہو جائیں گے اور پھنکے گا تو…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَيَوْمَاور جس دنwayawma
  2. يُنفَخُپھونکا جائے گاyunfakhu
  3. فِىمیںfī
  4. ٱلصُّورِصور(میں)l-ṣūri
  5. فَفَزِعَتو ڈر جائیں گےfafaziʿa
  6. مَنجوman
  7. فِىمیںfī
  8. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں (میں) ہیںl-samāwāti
  9. وَمَناور جوwaman
  10. فِىمیںfī
  11. ٱلْأَرْضِزمین (میں) ہیںl-arḍi
  12. إِلَّامگرillā
  13. مَنجس کوman
  14. شَآءَچاہےshāa
  15. ٱللَّهُ ۚاللہl-lahu
  16. وَكُلٌّاور سب کے سبwakullun
  17. أَتَوْهُآئیں گے اس کے پاسatawhu
  18. دَٰخِرِينَذلیل ہوکرdākhirīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں