مواد پر جائیں
Quran Maqasid

دُرِّيّ

قرآن میں دري

معنی: چمکتا ہوا

دري قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
د ر ر

دُرِّيّ

اسم · 1 بار

معنی: چمکتا ہوا

قرآن میں صورتیں

  • دُرِّىٌّ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قال تعالى: وأرسلنا السماء عليهم مدرارا

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الدال والراء في المضاعف يدل على أصلين: أحدهما تولد شيء عن شيء، والثاني اضطراب في شيء.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ د ر ر پر مکمل اندراجات

دري والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    خدا آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ اس کے نور کی مثال ایسی ہے کہ گویا ایک طاق ہے جس میں چراغ ہے۔ اور چراغ ایک قندیل میں ہے۔ اور قندیل (ایسی صاف شفاف ہے کہ) گویا موتی کا سا چمکتا ہوا تارہ ہے اس میں ایک مبارک درخت کا تیل جلایا جاتا ہے (یعنی) زیتون کہ نہ مشرق کی طرف ہے نہ مغرب کی طرف۔ (ایسا معلوم ہوتا ہے کہ) اس کا تیل خواہ آگ اسے نہ بھی چھوئے جلنے کو تیار ہے (پڑی) روشنی پر روشنی (ہو رہی ہے) خدا اپنے نور سے جس کو چاہتا ہے سیدھی راہ دکھاتا ہے۔ اور خدا نے (جو مثالیں) بیان فرماتا ہے (تو) لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے اور خدا ہر چیز سے واقف ہے

    سورہ نور، آیت 24:35