مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مِدْرار

قرآن میں مدرار

معنی: بہت برسنے والا

مدرار قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
د ر ر

مِدْرار

اسم · 3 بار

معنی: بہت برسنے والا · دوسرے تراجم: خوب برسنے والا

قرآن میں صورتیں

  • مِّدْرَارًا ×3

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قال تعالى: وأرسلنا السماء عليهم مدرارا

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الدال والراء في المضاعف يدل على أصلين: أحدهما تولد شيء عن شيء، والثاني اضطراب في شيء.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ د ر ر پر مکمل اندراجات

مدرار والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی امتوں کو ہلاک کر دیا جن کے پاؤں ملک میں ایسے جما دیئے تھے کہ تمہارے پاؤں بھی ایسے نہیں جمائے اور ان پر آسمان سے لگاتار مینہ برسایا اور نہریں بنا دیں جو ان کے (مکانوں کے) نیچے بہہ رہی تھیں پھر ان کو ان کے گناہوں کے سبب ہلاک کر دیا اور ان کے بعد اور امتیں پیدا کر دیں

    سورہ انعام، آیت 6:6
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اے قوم! اپنے پروردگار سے بخشش مانگو پھر اس کے آگے توبہ کرو۔ وہ تم پر آسمان سے موسلادھار مینہ برسائے گا اور تمہاری طاقت پر طاقت بڑھائے گا اور (دیکھو) گنہگار بن کر روگردانی نہ کرو

    سورہ ہود، آیت 11:52
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہ تم پر آسمان سے لگاتار مینہ برسائے گا

    سورہ نوح، آیت 71:11