دَكّ
اسم · 3 بارمعنی: ریزہ ریزہ · دوسرے تراجم: خوب ریزہ, ریزہ کرکے
قرآن میں صورتیں
- دَكًّا ×3
دَكّ
معنی: ریزہ ریزہ
دك قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ریزہ ریزہ · دوسرے تراجم: خوب ریزہ, ریزہ کرکے
الدك: الأرض اللينة السهلة، وقد دكه دكا، قال تعالى: وحملت الأرض والجبال فدكتا دكة واحدة [الحاقة/ 14] ، وقال: دكت الأرض دكا [الفجر/ 21] ، أي: جعلت بمنزلة الأرض اللينة. وقال الله تعالى: فلما تجلى ربه للجبل جعله دكا [الأعراف/ 143] ، ومنه: الدكان. والدكداك : رمل لينة.
قوله تعالى: ﴿إذا دكت الأرض﴾ [الفجر: 21] أي جعلت مستوية لا أكمة فيها ولا جبل كقوله: ﴿لا ترى فيها عوجا ولا أمتا﴾ [طه: 107]. ومنه: ناقة دكاء أي لا سنام لها. قوله: ﴿دكا دكا﴾ [الفجر: 21] أي دكا بعد دك. وقيل: الثاني تأكيد لفظي. قوله: ﴿جعله دكا﴾ [الأعراف: 143] قرئ "دكا" مقصورا وممدودا؛ فالأول إذا دك. والثاني: على معنى مثل…
2 میں سے آیات 1–2
اور جب موسیٰ ہمارے مقرر کیے ہوئے وقت پر (کوہ طور) پر پہنچے اور ان کے پروردگار نے ان سے کلام کیا تو کہنے لگے کہ اے پروردگار مجھے (جلوہ) دکھا کہ میں تیرا دیدار (بھی) دیکھوں۔ پروردگار نے کہا کہ تم مجھے ہرگز نہ دیکھ سکو گے۔ ہاں پہاڑ کی طرف دیکھتے رہو اگر یہ اپنی جگہ قائم رہا تو تم مجھے دیکھ سکو گے۔ جب ان کا پروردگار پہاڑ پر نمودار ہوا تو (تجلی انوارِ ربانی) نے اس کو ریزہ ریزہ کردیا اور موسیٰ بےہوش ہو کر گر پڑے۔ جب ہوش میں آئے تو کہنے لگے کہ تیری ذات پاک ہے اور میں تیرے حضور توبہ کرتا ہوں اور جو ایمان لانے والے ہیں ان میں سب سے اول ہوں
سورہ اعراف، آیت 7:143تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی
سورہ فجر، آیت 89:21