دَمْع
اسم · 2 بارمعنی: آنسوؤں · دوسرے تراجم: آنسو
قرآن میں صورتیں
- ٱلدَّمْعِ ×2
دَمْع
معنی: آنسوؤں
دمع قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: آنسوؤں · دوسرے تراجم: آنسو
قال تعالى: تولوا وأعينهم تفيض من الدمع حزنا
قول تعالى: ﴿أعينهم تفيض من الدمع﴾ [المائدة: 83] ما يسيل من الماء من العين عند بكاء أو حزن أو نحو ذلك. وقد بينا فائدة قوله: ﴿من الدمع﴾، ولم يقل: يفيض دمعها، في غير هذا الموضوع. والدمع أيضا مصدر دمعت عينه تدمع دمعا ودمعانا. والدامعة أيضا شجة يسيل منها دم قليل تشبيها بذلك. والجمع أدمع في القلة، ودموع في الكثرة. والمدمع:…
2 میں سے آیات 1–2
اور جب اس (کتاب) کو سنتے ہیں جو (سب سے پہلے) پیغمبر (محمدﷺ) پر نازل ہوئی تو تم دیکھتے ہو کہ ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں اس لیے کہ انہوں نے حق بات پہچان لی اور وہ (خدا کی جناب میں) عرض کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہم ایمان لے آئے تو ہم کو ماننے والوں میں لکھ لے
سورہ مائدہ، آیت 5:83اور نہ ان (بےسروسامان) لوگوں پر (الزام) ہے کہ تمہارے پاس آئے کہ ان کو سواری دو اور تم نے کہا کہ میرے پاس کوئی ایسی چیز نہیں جس پر تم کو سوار کروں تو وہ لوٹ گئے اور اس غم سے کہ ان کے پاس خرچ موجود نہ تھا، ان کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے
سورہ توبہ، آیت 9:92