مواد پر جائیں
Quran Maqasid

ذَرْع

قرآن میں ذرع

معنی: دل میں

ذرع قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ذ ر ع

ذَرْع

اسم · 3 بار

معنی: دل میں · دوسرے تراجم: پیمائش اس کی

قرآن میں صورتیں

  • ذَرْعًا ×2
  • ذَرْعُهَا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الذراع: العضو المعروف، ويعبر به عن المذروع، أي: الممسوح بالذراع. قال تعالى: في سلسلة ذرعها سبعونذراعا فاسلكوه [الحاقة/ 32] ، يقال: ذراع من الثوب والأرض، وذراع الأسد: نجم، تشبيها بذراع الحيوان، وذراع العامل: صدر القناة ، ويقال: هذا على حبل ذراعك ، كقولك: هو

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله: ﴿وضاق بهم ذرعا﴾ [هود: 77] أي طاقة ووسعا. والعرب تقول في التهديد: اقصد بذرعك أي استقم بطاقتك. وفي الحديث: "فكسر ذلك في ذرعي". أي ثبطني عما أردته.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ذ ر ع پر مکمل اندراجات

ذرع والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب ہمارے فرشتے لوط کے پاس آئے تو وہ ان (کے آنے) سے غمناک اور تنگ دل ہوئے اور کہنے لگے کہ آج کا دن بڑی مشکل کا دن ہے

    سورہ ہود، آیت 11:77
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب ہمارے فرشتے لوط کے پاس آئے تو وہ اُن (کی وجہ) سے ناخوش اور تنگ دل ہوئے۔ فرشتوں نے کہا کچھ خوف نہ کیجئے۔ اور نہ رنج کیجئے ہم آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بچالیں گے مگر آپ کی بیوی کہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی

    سورہ عنکبوت، آیت 29:33
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر زنجیر سے جس کی ناپ ستر گز ہے جکڑ دو

    سورہ حاقہ، آیت 69:32