رَأَى
فعل · 271 بارمعنی: تم نے دیکھا · دوسرے تراجم: ہم دیکھ لیں, ہم دیکھتے ہیں, دیکھ لیں, وہ دیکھیں گے
قرآن میں صورتیں
- تَرَ ×31
- يَرَوْا۟ ×27
- تَرَىٰ ×19
- أَرَءَيْتُمْ ×14
- وَتَرَىٰ ×12
- رَءَا ×10
- رَأَوُا۟ ×10
- يَرَوْنَ ×8
رَأَى
معنی: تم نے دیکھا
رأى قرآن کی 70 سورتوں کی 253 آیات میں 273 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم نے دیکھا · دوسرے تراجم: ہم دیکھ لیں, ہم دیکھتے ہیں, دیکھ لیں, وہ دیکھیں گے
معنی: دیکھنا · دوسرے تراجم: دیکھنے میں
رأى: عينه همزة، ولامه ياء، لقولهم:
الراء والهمزة والياء أصل يدل على نظر وإبصار بعين أو بصيرة. فالرأي: ما يراه الإنسان في الأمر، وجمعه الآراء. رأى فلان الشيء
253 میں سے آیات 241–253
کیا اسے یہ گمان ہے کہ اس کو کسی نے دیکھا نہیں
سورہ بلد، آیت 90:7جب کہ اپنے تیئں غنی دیکھتا ہے
سورہ علق، آیت 96:7بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے
سورہ علق، آیت 96:9بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو
سورہ علق، آیت 96:11اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا)
سورہ علق، آیت 96:13کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے
سورہ علق، آیت 96:14تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
سورہ زلزال، آیت 99:7اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا
سورہ زلزال، آیت 99:8تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
سورہ تکاثر، آیت 102:6پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا)
سورہ تکاثر، آیت 102:7کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
سورہ فیل، آیت 105:1بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
سورہ ماعون، آیت 107:1اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
سورہ نصر، آیت 110:2