مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 156

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الذين اذا اصابتهم مصيبة قالوا انا لله وانا اليه راجعون

ان لوگوں پر جب کوئی مصیبت واقع ہوتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم خدا ہی کا مال ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 156
  • پارہ 2
  • صفحہ 24

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِينَیہ وہ لوگ ہیںalladhīna
  2. إِذَآجبidhā
  3. أَصَـٰبَتْهُمپہنچتی ہے ان کوaṣābathum
  4. مُّصِيبَةٌۭکوئی پہنچنے والیmuṣībatun
  5. قَالُوٓا۟وہ کہتے ہیںqālū
  6. إِنَّابیشک ہمinnā
  7. لِلَّهِاللہ کے لیے ہیںlillahi
  8. وَإِنَّآاور بیشک ہمwa-innā
  9. إِلَيْهِاسی کی طرفilayhi
  10. رَٰجِعُونَلوٹ کر جانے والے ہیںrājiʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں