راسِخ
اسم · 2 بارمعنی: اور مضبوط۔ رسوخ رکھنے والے · دوسرے تراجم: جو راسخ ہیں۔ پختہ کار ہیں
قرآن میں صورتیں
- وَٱلرَّٰسِخُونَ ×1
- ٱلرَّٰسِخُونَ ×1
راسِخ
معنی: اور مضبوط۔ رسوخ رکھنے والے
راسخ قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور مضبوط۔ رسوخ رکھنے والے · دوسرے تراجم: جو راسخ ہیں۔ پختہ کار ہیں
رسوخ الشيء: ثباته ثباتا متمكنا، ورسخ الغدير: نضب ماؤه، ورسخ تحت الأرض، والراسخ في العلم: المتحقق به الذي لا يعرضه شبهة. فالراسخون في العلم هم الموصوفون بقوله تعالى: الذين آمنوا بالله ورسوله ثم لم يرتابوا [الحجرات/ 15] ، وكذا قوله تعالى:
قوله تعالى: ﴿والراسخون في العلم﴾ [آل عمران: 7] أي: الثابتون المستقرون، والرسوخ في الأصل ثبوت الشيء بتمكن، ومنه: رسخ الغدير: إذا نضب ماؤه، ورسخ تحت الأرض، ثم استعير ذلك لمن تحلى بالعلم واختلط به لحمه ودمه، فيتحقق عنده تحققا، إذا عرضت له شبهة لم يختلج لها قلبه ولم يتلعثم لها لسانه، وكان ابن عباس يصف نفسه بذلك، وفصل…
2 میں سے آیات 1–2
وہی تو ہے جس نے تم پر کتاب نازل کی جس کی بعض آیتیں محکم ہیں (اور) وہی اصل کتاب ہیں اور بعض متشابہ ہیں تو جن لوگوں کے دلوں میں کجی ہے وہ متشابہات کا اتباع کرتے ہیں تاکہ فتنہ برپا کریں اور مراد اصلی کا پتہ لگائیں حالانکہ مراد اصلی خدا کے سوا کوئی نہیں جانتا اور جو لوگ علم میں دست گاہ کامل رکھتے ہیں وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم ان پر ایمان لائے یہ سب ہمارے پروردگار کی طرف سے ہیں اور نصیحت تو عقل مند ہی قبول کرتے ہیں
سورہ آلِ عمران، آیت 3:7مگر جو لوگ ان میں سے علم میں پکے ہیں اور جو مومن ہیں وہ اس (کتاب) پر جو تم پر نازل ہوئی اور جو (کتابیں) تم سے پہلے نازل ہوئیں (سب پر) ایمان رکھتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں اور زکوٰة دیتے ہیں اور خدا اور روز آخرت کو مانتے ہیں۔ ان کو ہم عنقریب اجر عظیم دیں گے
سورہ نساء، آیت 4:162