رَبّ
اسم · 975 بارمعنی: اپنے رب سے · دوسرے تراجم: تمہارے رب کی طرف سے, اے ہمارے رب, جو رب ہے, اپنے رب کی طرف سے
قرآن میں صورتیں
- رَبُّكَ ×220
- رَبِّ ×128
- رَّبِّهِمْ ×111
- رَبَّنَا ×106
- رَبَّكُمُ ×102
- رَبِّىَ ×94
- رَّبِّهِۦ ×73
- رَبُّكُمَا ×33
رَبّ
معنی: اپنے رب سے
رب قرآن کی 94 سورتوں کی 867 آیات میں 976 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اپنے رب سے · دوسرے تراجم: تمہارے رب کی طرف سے, اے ہمارے رب, جو رب ہے, اپنے رب کی طرف سے
معنی: سود
الرب في الأصل: التربية، وهو إنشاء الشيء حالا فحالا إلى حد التمام، يقال ربه، ورباه ورببه. وقيل: (لأن يربني رجل من قريش أحب إلي من أن يربني رجل من هوازن) . فالرب مصدر مستعار للفاعل، ولا يقال الرب مطلقا إلا لله تعالى المتكفل بمصلحة الموجودات، نحو قوله: بلدة طيبة ورب غفور [سبأ/ 15] .
قوله تعالى: ﴿الحمد لله رب العالمين﴾ [الفاتحة: 2] الرب: الملك والسيد والمصلح والصاحب، وكلها معان متقاربة. ولا يقال مطلقا إلا للباري تعالى. فأما قوله: [من الخفيف]
867 میں سے آیات 721–740
تو انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ (بار الٓہا) میں (ان کے مقابلے میں) کمزور ہوں تو (ان سے) بدلہ لے
سورہ قمر، آیت 54:10تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:13تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:16وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے)
سورہ رحمٰن، آیت 55:17تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:18تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:21تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:23تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:25اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی
سورہ رحمٰن، آیت 55:27تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:28تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:30تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:32تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:34تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:36تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:38تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:40تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:42تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:45اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا اس کے لئے دو باغ ہیں
سورہ رحمٰن، آیت 55:46تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:47