رَبّ
اسم · 975 بارمعنی: اپنے رب سے · دوسرے تراجم: تمہارے رب کی طرف سے, اے ہمارے رب, جو رب ہے, اپنے رب کی طرف سے
قرآن میں صورتیں
- رَبُّكَ ×220
- رَبِّ ×128
- رَّبِّهِمْ ×111
- رَبَّنَا ×106
- رَبَّكُمُ ×102
- رَبِّىَ ×94
- رَّبِّهِۦ ×73
- رَبُّكُمَا ×33
رَبّ
معنی: اپنے رب سے
رب قرآن کی 94 سورتوں کی 867 آیات میں 976 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اپنے رب سے · دوسرے تراجم: تمہارے رب کی طرف سے, اے ہمارے رب, جو رب ہے, اپنے رب کی طرف سے
معنی: سود
الرب في الأصل: التربية، وهو إنشاء الشيء حالا فحالا إلى حد التمام، يقال ربه، ورباه ورببه. وقيل: (لأن يربني رجل من قريش أحب إلي من أن يربني رجل من هوازن) . فالرب مصدر مستعار للفاعل، ولا يقال الرب مطلقا إلا لله تعالى المتكفل بمصلحة الموجودات، نحو قوله: بلدة طيبة ورب غفور [سبأ/ 15] .
قوله تعالى: ﴿الحمد لله رب العالمين﴾ [الفاتحة: 2] الرب: الملك والسيد والمصلح والصاحب، وكلها معان متقاربة. ولا يقال مطلقا إلا للباري تعالى. فأما قوله: [من الخفيف]
867 میں سے آیات 741–760
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:49تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:51تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:53تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:55تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:57تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:59تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:61تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:63تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:65تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:67تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:69تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:71تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:73تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:75تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
سورہ رحمٰن، آیت 55:77(اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے
سورہ رحمٰن، آیت 55:78تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرو
سورہ واقعہ، آیت 56:74پروردگار عالم کی طرف سے اُتارا گیا ہے
سورہ واقعہ، آیت 56:80تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرتے رہو
سورہ واقعہ، آیت 56:96اور تم کیسے لوگ ہو کہ خدا پر ایمان نہیں لاتے۔ حالانکہ (اس کے) پیغمبر تمہیں بلا رہے ہیں کہ اپنے پروردگار پر ایمان لاؤ اور اگر تم کو باور ہو تو وہ تم سے (اس کا) عہد بھی لے چکا ہے
سورہ حدید، آیت 57:8