رَبْوَة
اسم · 2 بارمعنی: اونچی جگہ پر · دوسرے تراجم: بلند جگہ کے
قرآن میں صورتیں
- بِرَبْوَةٍ ×1
- رَبْوَةٍ ×1
رَبْوَة
معنی: اونچی جگہ پر
ربوة قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اونچی جگہ پر · دوسرے تراجم: بلند جگہ کے
قوله تعالى: ﴿حرم الربا﴾ [البقرة: 275]. الربا: في الأصل الزيادة؛ يقال:
ربا الشيء يربو ربوا ورباء: زاد ونما. وأربيته: نميته. وفي التنزيل العزيز: ويربي الصدقات ؛ ومنه أخذ الربا الحرام؛ قال الله تعالى: وما آتيتم من ربا ليربوا في أموال الناس فلا يربوا عند الله ؛ قال أبو إسحاق: يعني به دفع الإنسان الشيء ليعوض ما هو أكثر منه، وذلك في أكثر التفسير ليس بحرام، ولكن لا ثواب لمن زاد على ما أخذ،…
2 میں سے آیات 1–2
اور جو لوگ خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے خلوص نیت سے اپنا مال خرچ کرتے ہیں ان کی مثال ایک باغ کی سی ہے جو اونچی جگہ پر واقع ہو (جب) اس پر مینہ پڑے تو دگنا پھل لائے۔ اور اگر مینہ نہ بھی پڑے تو خیر پھوار ہی سہی اور خدا تمہارے کاموں کو دیکھ رہا ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:265اور ہم نے مریم کے بیٹے (عیسیٰ) اور ان کی ماں کو (اپنی) نشانی بنایا تھا اور ان کو ایک اونچی جگہ پر جو رہنے کے لائق تھی اور جہاں (نتھرا ہوا) پانی جاری تھا، پناہ دی تھی
سورہ مومنون، آیت 23:50