مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 265

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٦٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومثل الذين ينفقون اموالهم ابتغاء مرضات الله وتثبيتا من انفسهم كمثل جنة بربوة اصابها وابل فاتت اكلها ضعفين فان لم يصبها وابل فطل والله بما تعملون بصير

اور جو لوگ خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے خلوص نیت سے اپنا مال خرچ کرتے ہیں ان کی مثال ایک باغ کی سی ہے جو اونچی جگہ پر واقع ہو (جب) اس پر مینہ پڑے تو دگنا پھل لائے۔ اور اگر مینہ نہ بھی پڑے تو خیر پھوار ہی سہی اور خدا تمہارے کاموں کو دیکھ رہا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 265
  • پارہ 3
  • صفحہ 45

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

زور کے مینہ سے مراد بہت مال خرچ کرنا اور پھوار سے مراد تھوڑا مال خرچ کرنا اور دلوں کو ثابت کرنے سے مراد یہ ہے کہ ثابت کریں دلوں کو ثواب پانے میں یعنی ان کو یقین ہے کہ خیرات کا ثواب ضرور ملے گا سو اگر نیت درست ہے تو بہت خرچ کرنے میں بہت ثواب ملے گا اور تھوڑی خیرات میں بھی فائدہ ہوگا جیسے خالص زمیں پر باغ ہے تو جتنا مینہ برسے گا اتنا ہی باغ کو فائدہ پہنچے گا اور نیت درست نہیں تو جس قدر زیادہ خرچ کرے اتنا ہی مال ضائع…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَثَلُاور مثالwamathalu
  2. ٱلَّذِينَان لوگوں کیalladhīna
  3. يُنفِقُونَجو خرچ کرتے ہیںyunfiqūna
  4. أَمْوَٰلَهُمُاپنے مالوں کوamwālahumu
  5. ٱبْتِغَآءَتلاش کرنے کے لیےib'tighāa
  6. مَرْضَاتِمرضی۔ رضامندیmarḍāti
  7. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  8. وَتَثْبِيتًۭااورپختگی۔ ثابت قدمیwatathbītan
  9. مِّنْکی طرفmin
  10. أَنفُسِهِمْاپنے نفسوں کی۔ ان کے نفسوںanfusihim
  11. كَمَثَلِمانند مثالkamathali
  12. جَنَّةٍۭایک باغ کے ہےjannatin
  13. بِرَبْوَةٍاونچی جگہ پرbirabwatin
  14. أَصَابَهَاپہنچے اس کوaṣābahā
  15. وَابِلٌۭتیز بارشwābilun
  16. فَـَٔاتَتْتو وہ دے دےfaātat
  17. أُكُلَهَاپھل اپناukulahā
  18. ضِعْفَيْنِدوگناḍiʿ'fayni
  19. فَإِنپھر اگرfa-in
  20. لَّمْنہlam
  21. يُصِبْهَاپہنچے اس کوyuṣib'hā
  22. وَابِلٌۭتیز بارشwābilun
  23. فَطَلٌّۭ ۗتو شبنم ہی سہی۔ کافی ہےfaṭallun
  24. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  25. بِمَاساتھ اس کے جوbimā
  26. تَعْمَلُونَتم عمل کرتے ہوtaʿmalūna
  27. بَصِيرٌدیکھنے والا ہےbaṣīrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں