مواد پر جائیں
Quran Maqasid

رَجْفَة

قرآن میں رجفة

معنی: زلزلے نے

رجفة قرآن کی 2 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
2
مادّہ
ر ج ف

رَجْفَة

اسم · 4 بار

معنی: زلزلے نے

قرآن میں صورتیں

  • ٱلرَّجْفَةُ ×4

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الرجف: الاضطراب الشديد، يقال: رجفت الأرض ورجف البحر، وبحر رجاف. قال تعالى: يوم ترجف الراجفة

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله: ﴿ترجف الراجفة﴾ [النازعات: 6] أي تزلزل الزلزلة. وقيل: هي النفخة الأولى، و"الرادفة" الثانية. وأصل الرجف الحركة والاضطراب الشديد. رجفت الأرض والبحر رجفا. وبحر رجاف. والإرجاف: إيقاع الرجفة. وقوله: ﴿والمرجفون في المدينة﴾ [الأحزاب: 60] هم المنافقون كانوا يتخرصون أشياء ليرجفوا المؤمنين. وقوله: ﴿فأخذتهم الرجفة﴾…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ر ج ف پر مکمل اندراجات

رجفة والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو ان کو بھونچال نے آ پکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے

    سورہ اعراف، آیت 7:78
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو ان کو بھونچال نے آپکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے

    سورہ اعراف، آیت 7:91
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور موسیٰ نے اس میعاد پر جو ہم نے مقرر کی تھی اپنی قوم کے ستر آدمی منتخب (کرکے کوہ طور پر حاضر) ٹل کیے۔ جب ان کو زلزلے نے پکڑا تو موسیٰ نے کہا کہ اے پروردگار تو چاہتا تو ان کو اور مجھ کو پہلے ہی سے ہلاک کر دیتا۔ کیا تو اس فعل کی سزا میں جو ہم میں سے بےعقل لوگوں نے کیا ہے ہمیں ہلاک کردے گا۔ یہ تو تیری آزمائش ہے۔ اس سے تو جس کو چاہے گمراہ کرے اور جس کو چاہے ہدایت بخشے۔ تو ہی ہمارا کارساز ہے تو ہمیں (ہمارے گناہ) بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر بخشنے والا ہے

    سورہ اعراف، آیت 7:155
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مگر اُنہوں نے اُن کو جھوٹا سمجھا سو اُن کو زلزلے (کے عذاب) نے آپکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے

    سورہ عنکبوت، آیت 29:37