رَطْب
اسم · 1 بارمعنی: کوئی تر چیز
قرآن میں صورتیں
- رَطْبٍ ×1
رَطْب
معنی: کوئی تر چیز
رطب قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کوئی تر چیز
معنی: پکی ہوئی کھجور
الرطب: خلاف اليابس، قال تعالى: ولا رطب ولا يابس إلا في كتاب مبين
قوله تعالى: ﴿ولا رطب ولا يابس﴾ [الأنعام: 59]. الرطب: قد فسر بذكر ضده معه. وخص الرطب بما كان رطبا من التمر. وأرطبت النخلة: أي صارت ذات رطب. ورطب جمع تكسير لرطبة وليس اسم جنس لها، فيقع الفرق بينه وبينها بالتاء وعدمها وحينئذ فيقال: أي فرق بينه وبين النجم حيث قالوا: إنه اسم جنس لنجمة؟ وقد ذكرنا في غير هذا الفرق؛ محتصره…
2 میں سے آیات 1–2
اور اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں جن کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور اسے جنگلوں اور دریاؤں کی سب چیزوں کا علم ہے۔ اور کوئی پتہ نہیں جھڑتا مگر وہ اس کو جانتا ہے اور زمین کے اندھیروں میں کوئی دانہ اور کوئی ہری اور سوکھی چیز نہیں ہے مگر کتاب روشن میں (لکھی ہوئی) ہے
سورہ انعام، آیت 6:59اور کھجور کے تنے کو پکڑ کر اپنی طرف ہلاؤ تم پر تازہ تازہ کھجوریں جھڑ پڑیں گی
سورہ مریم، آیت 19:25