تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
وہ مقام جہاں حضرت مریم کھجور کے نیچے تشریف رکھتی تھیں قدرے بلند تھا، اس کے نیچےسے پھر اسی فرشتہ کی آواز سنائی دی کہ غمگین و پریشان مت ہو ، خدا کی قدرت سے ہر قسم کا ظاہری و باطنی اطمینان حاصل کر نیچے کی طرف دیکھ اللہ تعالیٰ نے کیسا چشمہ یا نہر جاری کر دی ہے۔ یہ تو پینے کے لئے ہوا ، کھانے کے لئے اسی کھجور کو ہلاؤ ، پکی اور تازہ کھجوریں ٹوٹ کر گریں گی (تنبیہ) بعض سلف نے "سری" کے معنی "عظیم الشان سردار" کے لئے ہیں ۔…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں