مواد پر جائیں
Quran Maqasid

رَهْط

قرآن میں رهط

معنی: تیرا کنبہ ہوتا

رهط قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
2
مادّہ
ر ه ط

رَهْط

اسم · 3 بار

معنی: تیرا کنبہ ہوتا · دوسرے تراجم: کیا میرا کنبہ, گروہ۔ جتھے

قرآن میں صورتیں

  • رَهْطُكَ ×1
  • أَرَهْطِىٓ ×1
  • رَهْطٍ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الرهط: العصابة دون العشرة، وقيل: يقال إلى الأربعين، قال: تسعة رهط يفسدون

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿تسعة رهط﴾ [النمل: 48] الرهط: الجماعة؛ قيل: إلى العشرة وقيل: إلى الأربعين. واصله في العدد أن يقال: تسعة من رهط لأنه اسم جمع كقوم ويجمع على أراهط، قال: [من مجزوء الكامل]

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ر ه ط پر مکمل اندراجات

رهط والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اُنہوں نے کہا کہ شعیب تمہاری بہت سی باتیں ہماری سمجھ میں نہیں آتیں اور ہم دیکھتے ہیں کہ تم ہم میں کمزور بھی ہو اور اگر تمہارے بھائی نہ ہوتے تو ہم تم کو سنگسار کر دیتے اور تم ہم پر (کسی طرح بھی) غالب نہیں ہو

    سورہ ہود، آیت 11:91
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ قوم! کیا میرے بھائی بندوں کا دباؤ تم پر خدا سے زیادہ ہے۔ اور اس کو تم نے پیٹھ پیچھے ڈال رکھا ہے۔ میرا پروردگار تو تمہارے سب اعمال پر احاطہ کیے ہوئے ہے

    سورہ ہود، آیت 11:92
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور شہر میں نو شخص تھے جو ملک میں فساد کیا کرتے تھے اور اصلاح سے کام نہیں لیتے تھے

    سورہ نمل، آیت 27:48