مواد پر جائیں
Quran Maqasid

زُوِّجَتْ

قرآن میں زوجت

معنی: بیاہ دیا ہم نے آپ کو اس عورت سے

زوجت قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
5
مادّہ
ز و ج

زُوِّجَتْ

فعل · 5 بار

معنی: بیاہ دیا ہم نے آپ کو اس عورت سے · دوسرے تراجم: ملا جلا کردیتا ہے ان کو, اور بیاہ دیں گے ہم انکو, اور بیادہ دیں گے ہم ان کو, جوڑ دی جائیں گے

قرآن میں صورتیں

  • وَزَوَّجْنَٰهُم ×2
  • زَوَّجْنَٰكَهَا ×1
  • يُزَوِّجُهُمْ ×1
  • زُوِّجَتْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

يقال لكل واحد من القرينين من الذكر والأنثى في الحيوانات المتزاوجة زوج، ولكل قرينين فيها وفي غيرها زوج، كالخف والنعل، ولكل ما يقترن بآخر مماثلا له أو مضاد زوج. قال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الزاء والواو والجيم أصل يدل على مقارنة شيء لشيء. من ذلك [الزوج زوج المرأة. والمرأة] زوج بعلها، وهو الفصيح. قال الله جل ثناؤه: ﴿اسكن أنت وزوجك الجنة﴾ [البقرة: 35]. ويقال لفلان زوجان من الحمام، يعني ذكرا وأنثى. فأما قوله جل وعز في ذكر النبات: ﴿من كل زوج بهيج﴾ [الحج: 5]، فيقال أراد به اللون، كأنه قال: من كل لون بهيج.…

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ز و ج پر مکمل اندراجات

زوجت والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب تم اس شخص سے جس پر خدا نے احسان کیا اور تم نے بھی احسان کیا (یہ) کہتے تھے کہ اپنی بیوی کو اپنے پاس رہنے دے اور خدا سے ڈر اور تم اپنے دل میں وہ بات پوشیدہ کرتے تھے جس کو خدا ظاہر کرنے والا تھا اور تم لوگوں سے ڈرتے تھے۔ حالانکہ خدا ہی اس کا زیادہ مستحق ہے کہ اس سے ڈرو۔ پھر جب زید نے اس سے (کوئی) حاجت (متعلق) نہ رکھی (یعنی اس کو طلاق دے دی) تو ہم نے تم سے اس کا نکاح کردیا تاکہ مومنوں کے لئے ان کے منہ بولے بیٹوں کی بیویوں (کے ساتھ نکاح کرنے کے بارے) میں جب وہ ان سے اپنی حاجت (متعلق) نہ رکھیں (یعنی طلاق دے دیں) کچھ تنگی نہ رہے۔ اور خدا کا حکم واقع ہو کر رہنے والا تھا

    سورہ احزاب، آیت 33:37
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یا ان کو بیٹے اور بیٹیاں دونوں عنایت فرماتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے بےاولاد رکھتا ہے۔ وہ تو جاننے والا (اور) قدرت والا ہے

    سورہ شوریٰ، آیت 42:50
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس طرح (کا حال ہوگا) اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی سفید رنگ کی عورتوں سے ان کے جوڑے لگائیں گے

    سورہ دخان، آیت 44:54
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تختوں پر جو برابر برابر بچھے ہوئے ہیں تکیہ لگائے ہوئے اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ہم ان کا عقد کر دیں گے

    سورہ طور، آیت 52:20
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب روحیں (بدنوں سے) ملا دی جائیں گی

    سورہ تکویر، آیت 81:7