مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سادِس

قرآن میں سادس

معنی: چھٹا ان کا

سادس قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
س د س

سادِس

اسم · 2 بار

معنی: چھٹا ان کا · دوسرے تراجم: چھٹا ہے ان کا

قرآن میں صورتیں

  • سَادِسُهُمْ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

السدس: جزء من ستة، قال تعالى: فلأمه السدس [النساء/ 11] ، والسدس في الإظماء، وست أصله سدس ، وسدست القوم: صرت سادسهم، وأخذت سدس أموالهم، وجاء سادسا، وساتا، وساديا بمعنى، قال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

السين والدال والسين أصل في العدد، وهو قولهم السدس: جزء من ستة أجزاء. وإزار سديس، أي سداسي. والسدس من الورد في أظماء الإبل: أن تنقطع الإبل عن الورد خمسة أيام وترد السادس. وأسدس البعير، إذا ألقى السن بعد الرباعية، وذلك في السنة الثامنة. فأما الستة فمن هذا أيضا غير أنها مدغمة، كأنها سدسة.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ س د س پر مکمل اندراجات

سادس والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (بعض لوگ) اٹکل پچو کہیں گے کہ وہ تین تھے (اور) چوتھا ان کا کتّا تھا۔ اور (بعض) کہیں گے کہ وہ پانچ تھے اور چھٹا ان کا کتّا تھا۔ اور (بعض) کہیں گے کہ وہ سات تھے اور آٹھواں ان کا کتّا تھا۔ کہہ دو کہ میرا پروردگار ہی ان کے شمار سے خوب واقف ہے ان کو جانتے بھی ہیں تو تھوڑے ہی لوگ (جانتے ہیں) تو تم ان (کے معاملے) میں گفتگو نہ کرنا مگر سرسری سی گفتگو۔ اور نہ ان کے بارے میں ان میں کسی سے کچھ دریافت ہی کرنا

    سورہ کہف، آیت 18:22
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا تم کو معلوم نہیں کہ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے خدا کو سب معلوم ہے۔ (کسی جگہ) تین (شخصوں) کا (مجمع اور) کانوں میں صلاح ومشورہ نہیں ہوتا مگر وہ ان میں چوتھا ہوتا ہے اور نہ کہیں پانچ کا مگر وہ ان میں چھٹا ہوتا ہے اور نہ اس سے کم یا زیادہ مگر وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے خواہ وہ کہیں ہوں۔ پھر جو جو کام یہ کرتے رہے ہیں قیامت کے دن وہ (ایک ایک) ان کو بتائے گا۔ بےشک خدا ہر چیز سے واقف ہے

    سورہ مجادلہ، آیت 58:7