تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی سامعین "اصحاب کہف" کا قصہ سن کر جیسا کہ لوگوں کی عادت ہے ، اٹکل کے تیر چلائیں گے ، کوئی کہے گا کہ وہ تین تھے چوتھا کتا تھا ، کوئی پانچ بتلا کر چھٹا کتے کو شمار کر ے گا۔ لیکن یہ سب اقوال ایسے ہیں جیسے کوئی بے نشانہ دیکھے پتھر چلاتا رہے ۔ ممکن ہے مختلف باتیں کہنے سے جہل کے علاوہ رسول اللہ ﷺ کا امتحان کرنا بھی مقصود ہو کہ دیکھیں یہ اس معاملہ میں کیا کہتے ہیں۔ کیونکہ احتمال ہے کہ یہود نے ان کو صحیح تعداد سات کی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں