سَبَإ
اسمِ علم · 2 بارمعنی: سبا
قرآن میں صورتیں
- سَبَإٍۭ ×1
- لِسَبَإٍ ×1
سَبَإ
معنی: سبا
سبإ قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: سبا
قال عز وجل: وجئتك من سبإ بنبإ يقين [النمل/ 22] ، سبأ اسم بلد تفرق أهله، ولهذا يقال: ذهبوا أيادي سبأ ، أي: تفرقوا تفرق أهل هذا المكان من كل جانب، وسبأت الخمر: اشتريتها، والسابياء: جلد فيه الولد .
قوله تعالى: ﴿لقد كان لسبإ﴾ [سبأ: 15]. سبأ في الأصل: اسم رجل من قحطان. وقيل: اسمه الأصلي عبد شمس، وسبأ لقب له لأنه أول من سبا، وفيه نظر لأن المادتين مختلفتان، وولد له عشرة أولاد، تيامن ستة وهم: جمعة وكنده والأزد ومجاشعة وخثعم وبجيلة. وتشأم أربعة وهم: لخم وجذام وعاملة وغسان. ثم سميت به بلد معروفة وصرف ليعرف أهلها. المثل…
2 میں سے آیات 1–2
ابھی تھوڑی ہی دیر ہوئی تھی کہ ہُدہُد آ موجود ہوا اور کہنے لگا کہ مجھے ایک ایسی چیز معلوم ہوئی ہے جس کی آپ کو خبر نہیں اور میں آپ کے پاس (شہر) سبا سے ایک سچی خبر لے کر آیا ہوں
سورہ نمل، آیت 27:22(اہل) سبا کے لئے ان کے مقام بودوباش میں ایک نشانی تھی (یعنی) دو باغ (ایک) داہنی طرف اور (ایک) بائیں طرف۔ اپنے پروردگار کا رزق کھاؤ اور اس کا شکر کرو۔ (یہاں تمہارے رہنے کو یہ) پاکیزہ شہر ہے اور (وہاں بخشنے کو) خدائے غفار
سورہ سبا، آیت 34:15