سَدِيد
اسم · 2 بارمعنی: درست۔ محکم · دوسرے تراجم: درست
قرآن میں صورتیں
- سَدِيدًا ×2
سَدِيد
معنی: درست۔ محکم
سديد قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: درست۔ محکم · دوسرے تراجم: درست
السد والسد قيل هما واحد، وقيل: السد: ما كان خلقة، والسد: ما كان صنعة ، وأصل السد مصدر سددته، قال تعالى: بيننا وبينهم سدا، [الكهف/ 94] ، وشبه به الموانع، نحو: وجعلنا من بين أيديهم سدا ومن خلفهم سدا [يس/ 9] ، وقرئ سدا السدة: كالظلة على الباب تقية من المطر، وقد يعبر بها عن الباب، كما قيل:
السين والدال أصل واحد، وهو يدل على ردم شيء وملاءمته. من ذلك سددت الثلمة سدا. وكل حاجز بين الشيئين سد. ومن ذلك السديد، ذو السداد، أي الاستقامة ; كأنه لا ثلمة فيه. والصواب أيضا سداد. يقال قلت سدادا. وسدده الله عز وجل. ويقال أسد الرجل، إذا قال السداد. ومن الباب: " فيه سداد من عوز " بالكسرة. وكذلك سداد الثلمة والثغر. قال:
2 میں سے آیات 1–2
اور ایسے لوگوں کو ڈرنا چاہیئے جو (ایسی حالت میں ہوں کہ) اپنے بعد ننھے ننھے بچے چھوڑ جائیں اور ان کو ان کی نسبت خوف ہو (کہ ان کے مرنے کے بعد ان بیچاروں کا کیا حال ہوگا) پس چاہیئے کہ یہ لوگ خدا سے ڈریں اور معقول بات کہیں
سورہ نساء، آیت 4:9مومنو خدا سے ڈرا کرو اور بات سیدھی کہا کرو
سورہ احزاب، آیت 33:70