سَدّ
اسم · 4 بارمعنی: ایک دیوار · دوسرے تراجم: دو پہاڑوں کے, ایک بند۔ روک
قرآن میں صورتیں
- سَدًّا ×3
- ٱلسَّدَّيْنِ ×1
سَدّ
معنی: ایک دیوار
سد قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ایک دیوار · دوسرے تراجم: دو پہاڑوں کے, ایک بند۔ روک
السد والسد قيل هما واحد، وقيل: السد: ما كان خلقة، والسد: ما كان صنعة ، وأصل السد مصدر سددته، قال تعالى: بيننا وبينهم سدا، [الكهف/ 94] ، وشبه به الموانع، نحو: وجعلنا من بين أيديهم سدا ومن خلفهم سدا [يس/ 9] ، وقرئ سدا السدة: كالظلة على الباب تقية من المطر، وقد يعبر بها عن الباب، كما قيل:
السين والدال أصل واحد، وهو يدل على ردم شيء وملاءمته. من ذلك سددت الثلمة سدا. وكل حاجز بين الشيئين سد. ومن ذلك السديد، ذو السداد، أي الاستقامة ; كأنه لا ثلمة فيه. والصواب أيضا سداد. يقال قلت سدادا. وسدده الله عز وجل. ويقال أسد الرجل، إذا قال السداد. ومن الباب: " فيه سداد من عوز " بالكسرة. وكذلك سداد الثلمة والثغر. قال:
3 میں سے آیات 1–3
یہاں تک کہ دو دیواروں کے درمیان پہنچا تو دیکھا کہ ان کے اس طرف کچھ لوگ ہیں کہ بات کو سمجھ نہیں سکتے
سورہ کہف، آیت 18:93ان لوگوں نے کہا ذوالقرنین! یاجوج اور ماجوج زمین میں فساد کرتے رہتے ہیں بھلا ہم آپ کے لئے خرچ (کا انتظام) کردیں کہ آپ ہمارے اور ان کے درمیان ایک دیوار کھینچ دیں
سورہ کہف، آیت 18:94اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی۔ پھر ان پر پردہ ڈال دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے
سورہ یٰسین، آیت 36:9