سَفِهَ
فعل · 1 بارمعنی: ناقص ثابت کیا / بیوقوف بنایا
قرآن میں صورتیں
- سَفِهَ ×1
سَفِهَ
معنی: ناقص ثابت کیا / بیوقوف بنایا
سفه قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ناقص ثابت کیا / بیوقوف بنایا
معنی: حماقت میں
السفه: خفة في البدن، ومنه قيل: زمام سفيه: كثير الاضطراب، وثوب سفيه: رديء النسج، واستعمل في خفة النفس لنقصان العقل، وفي الأمور الدنيوية، والأخروية، فقيل:
قوله تعالى: ﴿كما آمن السفهاء﴾ [البقرة: 13] أي الجهال. والسفيه جاهل. وأصله خفة النسج في الثوب. يقال: ثوب سفيه، أي خفيف النسج: والسفه أيضا خفة البدن. وزمام سفيه: كثير الاضطراب. واستعمل في خفة النفس كنقصان العقل في الأمور الدنيوية والأخروية. وقال الشاعر: [من الكامل]
2 میں سے آیات 1–2
اور ابراہیم کے دین سے کون رو گردانی کر سکتا ہے، بجز اس کے جو نہایت نادان ہو۔ ہم نے ان کو دنیا میں بھی منتخب کیا تھا اور آخرت میں بھی وہ (زمرہٴ) صلحا میں سے ہوں گے
سورہ بقرہ، آیت 2:130جن لوگوں نے اپنی اولاد کو بیوقوفی سے بے سمجھی سے قتل کیا اور خدا پر افترا کر کے اس کی عطا فرمائی کی ہوئی روزی کو حرام ٹہرایا وہ گھاٹے میں پڑ گئے وہ بےشبہ گمراہ ہیں اور ہدایت یافتہ نہیں ہیں
سورہ انعام، آیت 6:140