مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سَلَّطَ

قرآن میں سلط

معنی: البتہ مسلط کردیتا ان کو

سلط قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
س ل ط

سَلَّطَ

فعل · 2 بار

معنی: البتہ مسلط کردیتا ان کو · دوسرے تراجم: مسلط کرتا ہے

قرآن میں صورتیں

  • لَسَلَّطَهُمْ ×1
  • يُسَلِّطُ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

السلاطة: التمكن من القهر، يقال: سلطته فتسلط، قال تعالى: ولو شاء الله لسلطهم [النساء/ 90] ، وقال تعالى: ولكن الله يسلط رسله على من يشاء

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿سلطانا مبينا﴾ [النساء: 91] أي حجة تثبت ضد مدعيها. والسلاطة: التمكن من القهر. ومنه السلطان لأنه يتمكن من قهر رعيته على ما يريد. وقيل: لأنه ذو الحجة وقيل: لأن به تقوم الحجة ويظهر منارها. وقيل: هو مشتق من السليط. والسليط: الدهن الذي يستصبح به. فالحجة يستضاء بها في الأمور، والإمام يستضاء به في سائر المصالح.…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ س ل ط پر مکمل اندراجات

سلط والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مگر جو لوگ ایسے لوگوں سے جا ملے ہوں جن میں اور تم میں (صلح کا) عہد ہو یا اس حال میں کہ ان کے دل تمہارے ساتھ یا اپنی قوم کے ساتھ لڑنے سے رک گئے ہوں تمہارے پاس آجائیں (تو احتراز ضروری نہیں) اور اگر خدا چاہتا تو ان کو تم پر غالب کردیتا تو وہ تم سے ضرور لڑتے پھر اگر وہ تم سے (جنگ کرنے سے) کنارہ کشی کریں اور لڑیں نہیں اور تمہاری طرف صلح (کا پیغام) بھیجیں تو خدا نے تمہارے لئے ان پر (زبردستی کرنے کی) کوئی سبیل مقرر نہیں کی

    سورہ نساء، آیت 4:90
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جو (مال) خدا نے اپنے پیغمبر کو ان لوگوں سے (بغیر لڑائی بھڑائی کے) دلوایا ہے اس میں تمہارا کچھ حق نہیں کیونکہ اس کے لئے نہ تم نے گھوڑے دوڑائے نہ اونٹ لیکن خدا اپنے پیغمبروں کو جن پر چاہتا ہے مسلط کردیتا ہے۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے

    سورہ حشر، آیت 59:6