مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حشر، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما افاء الله على رسوله منهم فما اوجفتم عليه من خيل ولا ركاب ولكن الله يسلط رسله على من يشاء والله على كل شيء قدير

اور جو (مال) خدا نے اپنے پیغمبر کو ان لوگوں سے (بغیر لڑائی بھڑائی کے) دلوایا ہے اس میں تمہارا کچھ حق نہیں کیونکہ اس کے لئے نہ تم نے گھوڑے دوڑائے نہ اونٹ لیکن خدا اپنے پیغمبروں کو جن پر چاہتا ہے مسلط کردیتا ہے۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 24 میں سے آیت 6
  • پارہ 28
  • صفحہ 546

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں کہ " یہ ہی فرق رکھا ہے "غنیمت" میں اور "فئ" میں۔ جو مال لڑائی سے ہاتھ لگا وہ غنیمت ہے اس میں پانچواں حصہ اللہ کی نیاز (جس کی تفصیل دسویں پارہ کےشروع میں گذر چکی) اور چار حصے لشکر کو تقسیم کئے جاتے ہیں۔ اور جو بغیر جنگ کے ہاتھ آیا وہ سب کا سب مسلمانوں کے خزانہ میں رہے (ان کی مصالح عامہ میں ) اور جو کام ضروری ہو اس پر خرچ ہو"۔ (تنبیہ) اگر قدرے جنگ ہونے کے بعد کفار مرعوب ہو کر صلح کر طرف مسارعت…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَآاور جوwamā
  2. أَفَآءَپھیر لایاafāa
  3. ٱللَّهُاللہl-lahu
  4. عَلَىٰپرʿalā
  5. رَسُولِهِۦاپنے رسول (پر)rasūlihi
  6. مِنْهُمْان میں سےmin'hum
  7. فَمَآپس نہیںfamā
  8. أَوْجَفْتُمْدوڑائے تم نےawjaftum
  9. عَلَيْهِاس پرʿalayhi
  10. مِنْکوئیmin
  11. خَيْلٍۢگھوڑےkhaylin
  12. وَلَااور نہwalā
  13. رِكَابٍۢسواریrikābin
  14. وَلَـٰكِنَّلیکنwalākinna
  15. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  16. يُسَلِّطُمسلط کرتا ہےyusalliṭu
  17. رُسُلَهُۥاپنے رسولوں کوrusulahu
  18. عَلَىٰپرʿalā
  19. مَنجس (پر)man
  20. يَشَآءُ ۚوہ چاہتا ہےyashāu
  21. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  22. عَلَىٰاوپرʿalā
  23. كُلِّہرkulli
  24. شَىْءٍۢچیز کےshayin
  25. قَدِيرٌۭقدرت رکھنے والا ہےqadīrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں