سَمِين
اسم · 3 بارمعنی: موٹی · دوسرے تراجم: موٹا تازہ
قرآن میں صورتیں
- سِمَانٍ ×2
- سَمِينٍ ×1
سَمِين
معنی: موٹی
سمين قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: موٹی · دوسرے تراجم: موٹا تازہ
السمن: ضد الهزال، يقال: سمين وسمان، قال: أفتنا في سبع بقرات سمان [يوسف/ 46] ، وأسمنته وسمنته: جعلته سمينا، قال:
قوله تعالى: ﴿إني أرى سبع بقرات سمان﴾ [يوسف: 43]؛ جمع سمينة وسمين أيضا، نحو ظراف في ظريفة وظريف. والسمن: امتلاء الجسد ضد الهزال. وسمنته: جعلته سمينا وأسمنته كذلك، أو وجدته كذلك أو أعطيته كذلك. واستسمنته: وجدته سمينا، كذا قاله الراغب. والظاهر أن المعنى: طلبته سمينا. ويكنى بالتسمن عن التكثر بما ليس فيه. وفي الحديث: «يكون…
3 میں سے آیات 1–3
اور بادشاہ نے کہا کہ میں (نے خواب دیکھا ہے) دیکھتا (کیا) ہوں کہ سات موٹی گائیں ہیں جن کو سات دبلی گائیں کھا رہی ہیں اور سات خوشے سبز ہیں اور (سات) خشک۔ اے سردارو! اگر تم خوابوں کی تعبیر دے سکتے ہو تو مجھے میرے خواب کی تعبیر بتاؤ
سورہ یوسف، آیت 12:43(غرض وہ یوسف کے پاس آیا اور کہنے لگا) یوسف اے بڑے سچے (یوسف) ہمیں اس خواب کی تعبیر بتایئے کہ سات موٹی گائیوں کو سات دبلی گائیں کھا رہی ہیں۔ اور سات خوشے سبز ہیں اور سات سوکھے تاکہ میں لوگوں کے پاس واپس جا (کر تعبیر بتاؤں) ۔ عجب نہیں کہ وہ (تمہاری قدر) جانیں
سورہ یوسف، آیت 12:46تو اپنے گھر جا کر ایک (بھنا ہوا) موٹا بچھڑا لائے
سورہ ذاریات، آیت 51:26