سَنا
اسم · 1 بارمعنی: چمک
قرآن میں صورتیں
- سَنَا ×1
سَنا
معنی: چمک
سنا قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: چمک
قوله تعالى: ﴿يكاد سنا برقه﴾ [النور: 43] السنا بالقصر: الضوء الساطع، وبالمد: الشرف والرفعة. وقد جمع بينهما من قال: [من الرمل]
السين والنون والحرف المعتل أصل واحد يدل على سقي، وفيه ما يدل على العلو والارتفاع. يقال سنت الناقة، إذا سقت الأرض، تسنو وهي السانية. والسحابة تسنو الأرض، والقوم يستنون لأنفسهم إذا استقوا. ومن الباب سانيت الرجل، إذا راضيته، أسانيه ; كأن الود قد كان ذوي ويبس، كما جاء في الحديث: «بلوا أرحامكم ولو بالسلام». وأما الذي يدل…
1 میں سے آیات 1–1
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا ہی بادلوں کو چلاتا ہے، اور ان کو آپس میں ملا دیتا ہے، پھر ان کو تہ بہ تہ کردیتا ہے، پھر تم دیکھتے ہو کہ بادل میں سے مینہ نکل (کر برس) رہا ہے اور آسمان میں جو (اولوں کے) پہاڑ ہیں، ان سے اولے نازل کرتا ہے تو جس پر چاہتا ہے اس کو برسا دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے ہٹا دیتا ہے۔ اور بادل میں جو بجلی ہوتی ہے اس کی چمک آنکھوں کو خیرہ کرکے بینائی کو اُچکے لئے جاتی ہے
سورہ نور، آیت 24:43