سِنِين
اسم · 12 بارمعنی: کئی سال · دوسرے تراجم: سالوں کی, سال, سالوں کے ساتھ۔ قحط کے ساتھ, سالوں
قرآن میں صورتیں
- سِنِينَ ×9
- ٱلسِّنِينَ ×2
- بِٱلسِّنِينَ ×1
سِنِين
معنی: کئی سال
سنين قرآن کی 9 سورتوں کی 12 آیات میں 12 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کئی سال · دوسرے تراجم: سالوں کی, سال, سالوں کے ساتھ۔ قحط کے ساتھ, سالوں
قوله تعالى: ﴿يكاد سنا برقه﴾ [النور: 43] السنا بالقصر: الضوء الساطع، وبالمد: الشرف والرفعة. وقد جمع بينهما من قال: [من الرمل]
السين والنون والحرف المعتل أصل واحد يدل على سقي، وفيه ما يدل على العلو والارتفاع. يقال سنت الناقة، إذا سقت الأرض، تسنو وهي السانية. والسحابة تسنو الأرض، والقوم يستنون لأنفسهم إذا استقوا. ومن الباب سانيت الرجل، إذا راضيته، أسانيه ; كأن الود قد كان ذوي ويبس، كما جاء في الحديث: «بلوا أرحامكم ولو بالسلام». وأما الذي يدل…
12 میں سے آیات 1–12
اور ہم نے فرعونیوں کو قحطوں اور میووں کے نقصان میں پکڑا تاکہ نصیحت حاصل کریں
سورہ اعراف، آیت 7:130وہی تو ہے جس نے سورج کو روشن اور چاند کو منور بنایا اور چاند کی منزلیں مقرر کیں تاکہ تم برسوں کا شمار اور (کاموں کا) حساب معلوم کرو۔ یہ (سب کچھ) خدا نے تدبیر سے پیدا کیا ہے۔ سمجھنے والوں کے لیے وہ اپنی آیاتیں کھول کھول کر بیان فرماتا ہے
سورہ یونس، آیت 10:5اور دونوں شخصوں میں سے جس کی نسبت (یوسف نے) خیال کیا کہ وہ رہائی پا جائے گا اس سے کہا کہ اپنے آقا سے میرا ذکر بھی کرنا لیکن شیطان نے ان کا اپنے آقا سے ذکر کرنا بھلا دیا اور یوسف کئی برس جیل خانے میں رہے
سورہ یوسف، آیت 12:42انہوں نے کہا کہ تم لوگ سات سال متواتر کھیتی کرتے رہوگے تو جو (غلّہ) کاٹو تو تھوڑے سے غلّے کے سوا جو کھانے میں آئے اسے خوشوں میں ہی رہنے دینا
سورہ یوسف، آیت 12:47اور ہم نے دن اور رات کو دو نشانیاں بنایا ہے رات کی نشانی کو تاریک بنایا اور دن کی نشانی کو روشن۔ تاکہ تم اپنے پروردگار کا فضل (یعنی) روزی تلاش کرو اور برسوں کا شمار اور حساب جانو۔ اور ہم نے ہر چیز کو (بخوبی) تفصیل کردی ہے
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:12تو ہم نے غار میں کئی سال تک ان کے کانوں پر (نیند کا) پردہ ڈالے (یعنی ان کو سلائے) رکھا
سورہ کہف، آیت 18:11اور اصحاب کہف اپنے غار میں نو اوپر تین سو سال رہے
سورہ کہف، آیت 18:25جب تمہاری بہن (فرعون کے ہاں) گئی اور کہنے لگی کہ میں تمہیں ایسا شخص بتاؤں جو اس کو پالے۔ تو (اس طریق سے) ہم نے تم کو تمہاری ماں کے پاس پہنچا دیا تاکہ ان کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور وہ رنج نہ کریں۔ اور تم نے ایک شخص کو مار ڈالا تو ہم نے تم کو غم سے مخلصی دی اور ہم نے تمہاری (کئی بار) آزمائش کی۔ پھر تم کئی سال اہل مدین میں ٹھہرے رہے۔ پھر اے موسیٰ تم (قابلیت رسالت کے) اندازے پر آ پہنچے
سورہ طٰہٰ، آیت 20:40(خدا) پوچھے گا کہ تم زمین میں کتنے برس رہے؟
سورہ مومنون، آیت 23:112(فرعون نے موسیٰ سے کہا) کیا ہم نے تم کو کہ ابھی بچّے تھے پرورش نہیں کیا اور تم نے برسوں ہمارے ہاں عمر بسر (نہیں) کی
سورہ شعراء، آیت 26:18بھلا دیکھو تو اگر ہم ان کو برسوں فائدے دیتے رہے
سورہ شعراء، آیت 26:205چند ہی سال میں پہلے بھی اور پیچھے بھی خدا ہی کا حکم ہے اور اُس روز مومن خوش ہوجائیں گے
سورہ روم، آیت 30:4