سَيْر
اسم · 2 بارمعنی: مسافت · دوسرے تراجم: چلنا
قرآن میں صورتیں
- ٱلسَّيْرَ ×1
- سَيْرًا ×1
سَيْر
معنی: مسافت
سير قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: مسافت · دوسرے تراجم: چلنا
قوله تعالى: ﴿أفلم يسيروا في الأرض﴾ [يوسف: 109] السير: المضي في الأرض. قال تعالى: ﴿وسار بأهله﴾ [القصص: 29] أي مضى. قال الراغب: يقال: سرت بفلان وسيرته على التكثير. ومن الأول: ﴿قل سيروا في الأرض﴾ [الأنعام: 11]. ومن الثاني: ﴿وسار بأهله﴾ [القصص: 29] ولم يجيء في القرآن القسم الثالث. ومن الرابع: ﴿وسيرت الجبال﴾ [النبأ: 20]،…
السين والياء والراء أصل يدل على مضي وجريان، يقال سار يسير سيرا، وذلك يكون ليلا ونهارا. والسيرة: الطريقة
2 میں سے آیات 1–2
اور ہم نے ان کے اور (شام کی) ان بستیوں کے درمیان جن میں ہم نے برکت دی تھی (ایک دوسرے کے متصل) دیہات بنائے تھے جو سامنے نظر آتے تھے اور ان میں آمد ورفت کا اندازہ مقرر کردیا تھا کہ رات دن بےخوف وخطر چلتے رہو
سورہ سبا، آیت 34:18اور پہاڑ اُڑنے لگے اون ہو کر
سورہ طور، آیت 52:10