سُيِّرَتْ
فعل · 5 بارمعنی: جو چلاتا ہے تم کو · دوسرے تراجم: کہ چلائے جاتے, ہم چلائیں گے, اور چلا دیئے جائیں گے, چلا دیئے جائیں گے
قرآن میں صورتیں
- سُيِّرَتْ ×2
- يُسَيِّرُكُمْ ×1
- نُسَيِّرُ ×1
- وَسُيِّرَتِ ×1
سُيِّرَتْ
معنی: جو چلاتا ہے تم کو
سيرت قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جو چلاتا ہے تم کو · دوسرے تراجم: کہ چلائے جاتے, ہم چلائیں گے, اور چلا دیئے جائیں گے, چلا دیئے جائیں گے
معنی: اس کی حالت پر
قوله تعالى: ﴿أفلم يسيروا في الأرض﴾ [يوسف: 109] السير: المضي في الأرض. قال تعالى: ﴿وسار بأهله﴾ [القصص: 29] أي مضى. قال الراغب: يقال: سرت بفلان وسيرته على التكثير. ومن الأول: ﴿قل سيروا في الأرض﴾ [الأنعام: 11]. ومن الثاني: ﴿وسار بأهله﴾ [القصص: 29] ولم يجيء في القرآن القسم الثالث. ومن الرابع: ﴿وسيرت الجبال﴾ [النبأ: 20]،…
السين والياء والراء أصل يدل على مضي وجريان، يقال سار يسير سيرا، وذلك يكون ليلا ونهارا. والسيرة: الطريقة
6 میں سے آیات 1–6
وہی تو ہے جو تم کو جنگل اور دریا میں چلنے پھرنے اور سیر کرنے کی توفیق دیتا ہے۔ یہاں تک کہ جب تم کشتیوں میں (سوار) ہوتے اور کشتیاں پاکیزہ ہوا (کے نرم نرم جھونکوں) سے سواروں کو لے کر چلنے لگتی ہیں اور وہ ان سے خوش ہوتے ہیں تو ناگہاں زناٹے کی ہوا چل پڑتی ہے اور لہریں ہر طرف سے ان پر (جوش مارتی ہوئی) آنے لگتی ہیں اور وہ خیال کرتے ہیں کہ (اب تو) لہروں میں گھر گئے تو اس وقت خالص خدا ہی کی عبادت کرکے اس سے دعا مانگنے لگتے ہیں کہ (اے خدا) اگر تو ہم کو اس سے نجات بخشے تو ہم (تیرے) بہت ہی شکر گزار ہوں
سورہ یونس، آیت 10:22اور اگر کوئی قرآن ایسا ہوتا کہ اس (کی تاثیر) سے پہاڑ چل پڑتے یا زمین پھٹ جاتی یا مردوں سے کلام کرسکتے۔ (تو یہی قرآن ان اوصاف سے متصف ہوتا مگر) بات یہ ہے کہ سب باتیں خدا کے اختیار میں ہیں تو کیا مومنوں کو اس سے اطمینان نہیں ہوا کہ اگر خدا چاہتا تو سب لوگوں کو ہدایت کے رستے پر چلا دیتا۔ اور کافروں پر ہمیشہ ان کے اعمال کے بدلے بلا آتی رہے گی یا ان کے مکانات کے قریب نازل ہوتی رہے گی یہاں تک کہ خدا کا وعدہ آپہنچے۔ بےشک خدا وعدہ خلاف نہیں کرتا
سورہ رعد، آیت 13:31اور جس دن ہم پہاڑوں کو چلائیں گے اور تم زمین کو صاف میدان دیکھو گے اور ان (لوگوں کو) ہم جمع کرلیں گے تو ان میں سے کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے
سورہ کہف، آیت 18:47خدا نے فرمایا کہ اسے پکڑ لو اور ڈرنا مت۔ ہم اس کو ابھی اس کی پہلی حالت پر لوٹا دیں گے
سورہ طٰہٰ، آیت 20:21اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے
سورہ نبا، آیت 78:20اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
سورہ تکویر، آیت 81:3