شَرْقِيَّة
اسم · 1 بارمعنی: مشرقی ہے
قرآن میں صورتیں
- شَرْقِيَّةٍ ×1
شَرْقِيَّة
معنی: مشرقی ہے
شرقية قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: مشرقی ہے
شرقت الشمس شروقا: طلعت، وقيل: لا أفعل ذلك ما ذر شارق ، وأشرقت: أضاءت.
قوله تعالى: ﴿بالعشي والإشراق﴾ [ص: 28] الإشراق: مصدر أشرقت الشمس أي أضاءت يقال: شرقت الشمس شروقا: طلعت. وأشرقت: أضاءت وشرقت- بالكسر- أخذت ودنت للغروب وقيل: شرق وأشرق بمعنى واحد والمراد وقت الإشراق وفي تفسير ابن عباس أن المراد به صلاة الضحى، وكانت الجاهلية في موقفهم يقولون: «أشرق ثبير كيما نغير» أي ادخل في الشروق حتى…
1 میں سے آیات 1–1
خدا آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ اس کے نور کی مثال ایسی ہے کہ گویا ایک طاق ہے جس میں چراغ ہے۔ اور چراغ ایک قندیل میں ہے۔ اور قندیل (ایسی صاف شفاف ہے کہ) گویا موتی کا سا چمکتا ہوا تارہ ہے اس میں ایک مبارک درخت کا تیل جلایا جاتا ہے (یعنی) زیتون کہ نہ مشرق کی طرف ہے نہ مغرب کی طرف۔ (ایسا معلوم ہوتا ہے کہ) اس کا تیل خواہ آگ اسے نہ بھی چھوئے جلنے کو تیار ہے (پڑی) روشنی پر روشنی (ہو رہی ہے) خدا اپنے نور سے جس کو چاہتا ہے سیدھی راہ دکھاتا ہے۔ اور خدا نے (جو مثالیں) بیان فرماتا ہے (تو) لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے اور خدا ہر چیز سے واقف ہے
سورہ نور، آیت 24:35