شَكَرَ
فعل · 46 بارمعنی: تم شکر ادا کرو · دوسرے تراجم: اور شکر کرو, تم شکر ادا کرتے, شکر ادا کرتے, شکر ادا کیا تم نے
قرآن میں صورتیں
- تَشْكُرُونَ ×19
- يَشْكُرُونَ ×9
- وَٱشْكُرُوا۟ ×5
- أَشْكُرَ ×4
- يَشْكُرُ ×3
- شَكَرْتُمْ ×2
- شَكَرَ ×2
- ءَأَشْكُرُ ×1
شَكَرَ
معنی: تم شکر ادا کرو
شكر قرآن کی 28 سورتوں کی 43 آیات میں 47 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم شکر ادا کرو · دوسرے تراجم: اور شکر کرو, تم شکر ادا کرتے, شکر ادا کرتے, شکر ادا کیا تم نے
معنی: شکر کے طریقے
الشكر: تصور النعمة وإظهارها، قيل: وهو مقلوب عن الكشر، أي: الكشف، ويضاده الكفر، وهو: نسيان النعمة وسترها، ودابة شكور: مظهرة بسمنها إسداء صاحبها إليها، وقيل: أصله من عين شكرى، أي:
قوله تعالى: ﴿واشكروا لي﴾ [البقرة: 152] قد تقدم في باب الحاء الكلام على نوع من الشكر، والفرق بينه وبين الحمد عند الجمهور. وقال بعضهم: الشكر: تصور النعمة وإظهارها. ويضاده الكفر، وهو نسيان النعمة وسترها. ومن الأول قالوا: دابة شكور: مظهر بسمنه إسداء صاحبه إليه. وقيل: الشكر مقلوب من الكشر: وهو الكشف. ومنه: كشر عن أنيابة.…
43 میں سے آیات 41–43
اپنے فضل سے۔ شکر کرنے والوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
سورہ قمر، آیت 54:35اگر ہم چاہیں تو ہم اسے کھاری کردیں پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے؟
سورہ واقعہ، آیت 56:70کہو وہ خدا ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا۔ اور تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے (مگر) تم کم احسان مانتے ہو
سورہ ملک، آیت 67:23