صَخْرَة
اسم · 2 بارمعنی: چٹان کی · دوسرے تراجم: کسی چٹان
قرآن میں صورتیں
- ٱلصَّخْرَةِ ×1
- صَخْرَةٍ ×1
صَخْرَة
معنی: چٹان کی
صخرة قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: چٹان کی · دوسرے تراجم: کسی چٹان
الصخر: الحجر الصلب. قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿الذين جابوا الصخر بالواد﴾ [الفجر: 9]. جابوا أي قطعوا. والصخر: الحجر الصلب، أشار إلى قوله تعالى: ﴿وتنحتون من الجبال بيوتا﴾ [الشعراء: 149]. وصخر: علم لرجل مشهور أخو الخنساء الذي تقول فيه: [من البسيط]
2 میں سے آیات 1–2
(اس نے) کہا کہ بھلا آپ نے دیکھا کہ جب ہم نے پتھر کے ساتھ آرام کیا تھا تو میں مچھلی (وہیں) بھول گیا۔ اور مجھے (آپ سے) اس کا ذکر کرنا شیطان نے بھلا دیا۔ اور اس نے عجب طرح سے دریا میں اپنا رستہ لیا
سورہ کہف، آیت 18:63(لقمان نے یہ بھی کہا کہ) بیٹا اگر کوئی عمل (بالفرض) رائی کے دانے کے برابر بھی (چھوٹا) ہو اور ہو بھی کسی پتھر کے اندر یا آسمانوں میں (مخفی ہو) یا زمین میں۔ خدا اُس کو قیامت کے دن لاموجود کرے گا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا باریک بین (اور) خبردار ہے
سورہ لقمان، آیت 31:16