مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ کہف، آیت 63

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال ارايت اذ اوينا الى الصخرة فاني نسيت الحوت وما انسانيه الا الشيطان ان اذكره واتخذ سبيله في البحر عجبا

(اس نے) کہا کہ بھلا آپ نے دیکھا کہ جب ہم نے پتھر کے ساتھ آرام کیا تھا تو میں مچھلی (وہیں) بھول گیا۔ اور مجھے (آپ سے) اس کا ذکر کرنا شیطان نے بھلا دیا۔ اور اس نے عجب طرح سے دریا میں اپنا رستہ لیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 110 میں سے آیت 63
  • پارہ 15
  • صفحہ 301

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَاس نے کہاqāla
  2. أَرَءَيْتَ، کیا دیکھا تم نےara-ayta
  3. إِذْجبidh
  4. أَوَيْنَآہم نے پناہ لی تھیawaynā
  5. إِلَىطرفilā
  6. ٱلصَّخْرَةِچٹان کیl-ṣakhrati
  7. فَإِنِّىتو بیشک میںfa-innī
  8. نَسِيتُمیں بھول گیاnasītu
  9. ٱلْحُوتَمچھلی کوl-ḥūta
  10. وَمَآاور نہیںwamā
  11. أَنسَىٰنِيهُبھلایا مجھے اس کوansānīhu
  12. إِلَّامگرillā
  13. ٱلشَّيْطَـٰنُشیطان نےl-shayṭānu
  14. أَنْکہan
  15. أَذْكُرَهُۥ ۚمیں ذکر کروں اس کاadhkurahu
  16. وَٱتَّخَذَاور اس نے بنالیا تھاwa-ittakhadha
  17. سَبِيلَهُۥاپنا راستہsabīlahu
  18. فِىمیںfī
  19. ٱلْبَحْرِسمندرl-baḥri
  20. عَجَبًۭاعجیب طریقے سےʿajaban

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں