مواد پر جائیں
Quran Maqasid

صَدَفَ

قرآن میں صدف

معنی: اعراض برتتے ہیں

صدف قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
2
سورتیں
1
مادّہ
ص د ف

صَدَفَ

فعل · 4 بار

معنی: اعراض برتتے ہیں · دوسرے تراجم: اور روکے, جو منہ موڑتے ہیں, وہ منہ موڑتے

قرآن میں صورتیں

  • يَصْدِفُونَ ×3
  • وَصَدَفَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

صدف عنه: أعرض إعراضا شديدا يجري مجرى الصدف، أي: الميل في أرجل البعير، أو في الصلابة كصدف الجبل أي: جانبه، أو الصدف الذي يخرج من البحر. قال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿يصدفون عن آياتنا﴾ [الأنعام: 157] أي يعرضون إعراضا شديدا. وأصله من صدفي الجبل وهما ناحيتاه. وفي الحديث: "كان إذا مر بصدف مائل أسرع المشي"؛ قال أبو عبيد: الصدف والهدف: كل بناء عظيم مرتفع. وقيل: هو مأخوذ من الصدف في رجل البعير، وهو الميل. وقيل: من الصلابة. ومنه: صدف الجبل لصلابته. وقيل: من الصدف الذي يخرج من…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ص د ف پر مکمل اندراجات

صدف والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (ان کافروں سے) کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر خدا تمہارے کان اور آنکھیں چھین لے اور تمہارے دلوں پر مہر لگادے تو خداکے سوا کون سا معبود ہے جو تمہیں یہ نعمتیں پھر بخشے؟ دیکھو ہم کس کس طرح اپنی آیتیں بیان کرتے ہیں۔ پھر بھی یہ لوگ ردگردانی کرتے ہیں

    سورہ انعام، آیت 6:46
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یا (یہ نہ) کہو کہ اگر ہم پر بھی کتاب نازل ہوتی تو ہم ان لوگوں کی نسبت کہیں سیدھے رستے پر ہوتے سو تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے دلیل اور ہدایت اور رحمت آ گئی ہے تو اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو خدا کی آیتوں کی تکذیب کرے اور ان سے (لوگوں کو) پھیرے جو لوگ ہماری آیتوں سے پھیرتے ہیں اس پھیرنے کے سبب ہم ان کو برے عذاب کی سزا دیں گے

    سورہ انعام، آیت 6:157