صَغَتْ
فعل · 2 بارمعنی: اور تاکہ مائل ہوں · دوسرے تراجم: جھک پڑے
قرآن میں صورتیں
- وَلِتَصْغَىٰٓ ×1
- صَغَتْ ×1
صَغَتْ
معنی: اور تاکہ مائل ہوں
صغت قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور تاکہ مائل ہوں · دوسرے تراجم: جھک پڑے
الصغو: الميل. يقال: صغت النجوم، والشمس صغوا : مالت للغروب، وصغيت الإناء، وأصغيته، وأصغيت إلى فلان: ملت بسمعي نحوه، قال تعالى: ولتصغى إليه أفئدة الذين لا يؤمنون بالآخرة
قوله تعالى: ﴿ولتصغى إليه أفئدة﴾ [الأنعام: 113] أي ولتميل إليه قلوب. والصغو: الميل: يقال صغت الشمس والنجوم صغوا: مالت للغروب. وصغيت الإناء وأصغيته: أملته. وقد أصغيت إلى فلان بسمعي [نحوه]. وحكي: صغوا، وصغيت أيضا وأصغيت أصغي. وصاغية الرجل: الذين يميلون إليه، ويكنى بذلك عن قلة الحظ؛ فيقال: فلان مصغي إناؤه. وقد يكنى به عن…
2 میں سے آیات 1–2
اور (وہ ایسے کام) اس لیے بھی (کرتے تھے) کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے دل ان کی باتوں پر مائل ہوں اور وہ انہیں پسند کریں اور جو کام وہ کرتے تھے وہ ہی کرنے لگیں
سورہ انعام، آیت 6:113اگر تم دونوں خدا کے آگے توبہ کرو (تو بہتر ہے کیونکہ) تمہارے دل کج ہوگئے ہیں۔ اور اگر پیغمبر (کی ایذا) پر باہم اعانت کرو گی تو خدا اور جبریل اور نیک کردار مسلمان ان کے حامی (اور دوستدار) ہیں۔ اور ان کے علاوہ (اور) فرشتے بھی مددگار ہیں
سورہ تحریم، آیت 66:4